aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mauja-e-shiirii.n"
کوئی موجۂ شیریں چوم کر جگائے گیسورجوں کے نیزوں سے سیپیاں نہیں کھلتیں
محبت کے تقاضے دشمنوں میںیہ شیریںؔ ہم نبھانے آ گئے ہیں
دے دیئے خسرو و شیریں نے اسے موڑ کئیورنہ یوں فاصلۂ تیشہ و سر ہی کتنا
موجۂ ریگ روان غم میں بہہ کے دیکھنامفلسی میں دوستوں کے ساتھ رہ کے دیکھنا
پھول آئے ہیں نئی رت کے نئی شاخوں پرموجۂ ماہ دل آرام کی باری آئی
موجۂ خون پریشان کہاں جاتا ہےمجھ سے آگے مرا طوفان کہاں جاتا ہے
اک سلسلۂ موجۂ زنجیر شکن ساگھستے ہوئے زنداں سے سلاسل سے بہت دور
موجۂ قلزم ابد اور توچند بوندوں کی تشنگی اور میں
پھر آج آئی تھی اک موجۂ ہوائے طربسنا گئی ہے فسانے ادھر ادھر کے مجھے
موجۂ ریگ رواں ہے زیر آباپنی ہستی دیکھ کر بڑھنا بہت
یوں گزر جاتا ہے کچھ عہد شبابموجۂ باد صبا ہو جیسے
وہ مست ہیں جو ہیں مجروح تیغ موجۂ مےجگر کے چاک پہ اے گل بنے سبوئے شراب
ہوا ہے یوں بھی کہ اپنی طلب کے صحرا میںمثال موجۂ جوئے سفر گئے ہیں لوگ
خرام موجۂ باد صبا سے ملتی رہےتری خبر مجھے ابر رسا سے ملتی رہے
بس ایک موجۂ باد بہار گزری تھیپرو گئی ہے مرا جسم ڈالی ڈالی میں
اے موجۂ سراب تمنا ستم نہ کرصحرا ہی سامنے ہے تو صحرا دکھائی دے
ارمانؔ میں اک زخم دل موجۂ جو ہوںلیکن ہے یہی درد تمنا مرا دریا
ہم کہاں یارو کہاں وہ موجۂ باد نسیموقت کی پہنائیاں حائل دلوں کے درمیاں
ہجر کے کالے سمندر کا نہیں ساحل کوئیموجۂ طوفان دہشت سے ورا کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books