aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mausam-e-bahaar"
خزاں ملے کہ ہمیں موسم بہار ملےیہاں وہ دل ہی نہیں ہے جسے قرار ملے
خزاں کا خوف بھی ہے موسم بہار بھی ہےکبھی تمہارا کبھی اپنا انتظار بھی ہے
ہزار پھول لیے موسم بہار آئےجو دل ہو سوکھ کے کانٹا تو کیا قرار آئے
موسم بہار میں درخت پیلے پڑ گئےکسی کو چوم چوم کے گلاب نیلے پڑ گئے
منزل شباب آئی موسم بہار آیانرگسی دریچوں میں اک حسیں خمار آیا
موسم نو بہار اچھا تھاسچ میں پہلا وہ پیار اچھا تھا
سرنگوں موسم بہار میں ہےیہ شجر کس کے انتظار میں ہے
کب موسم بہار پکارا نہیں کیاہم نے ترے بغیر گوارہ نہیں کیا
گلوں میں رنگ نہیں موسم بہار نہیںمری حیات مگر پھر بھی سوگوار نہیں
موسم گل بہار کی خوشبواڑ کے آئی دیار کی خوشبو
یہ مقدر کا کرم ہے اے بہارؔچاہ سے پیاسے اگر جاتے ہیں آپ
مجھ کو اپنے دوستوں سے اے بہارؔاک خلوص بے کراں درکار ہے
جس ارض پاک نے دیا محرومؔ کو جنمآئے ہیں اے بہارؔ اسی سرزمیں سے ہم
کیف آفریں ہے میرا غم عشق اے بہارؔلذت نہ مجھ سے پوچھ تو ایسے عذاب کی
حاسدوں میں گھر گیا ہوں اے بہارؔفکر و فن کا قدرداں درکار ہے
خراج آرزوئے موسم بہار ہے یہلہو لہو جو مرے پیرہن کی وادی ہے
موسم دل پہ جب سے بہارؔ آ گئیآرزؤں بھری تتلیاں کھل گئیں
زندگی کے دشت میں آیا نہ جب عکس بہارمیں نے خود کو خود دکھایا وحشتوں کا سلسلہ
گیسو جو کھولے رات نے آنکھیں دیا بنیںجو رونق بہارؔ تھا جانے کدھر گیا
چلے آتے ہیں گھر واپس پرندے شام کو سارےمرا گھر اے بہارؔ آ کے نہ جانے کب بساؤ گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books