تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mazaaq-e-raamish-o-ra.ng"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mazaaq-e-raamish-o-ra.ng"
غزل
نہ رموز عشق سے با خبر نہ مزاج حسن سے آگہی
یہ مذاق رامش و رنگ بھی رہ راستی سے فرار ہے
بیباک بھوجپوری
غزل
رہتا تھا جس شہر میں شام سے شور رقص و رامش و رنگ
اب اس شہر میں رات رات بھر کتے روتے رہتے ہیں
مضطر مجاز
غزل
دل پہ جو بیتے سہہ لیتے ہیں اپنی زباں میں کہہ لیتے ہیں
انشاؔ جی ہم لوگ کہاں اور میرؔ کا رنگ کلام کہاں