aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "meera ji aur unka nigar khana shamim hanafi ebooks"
بند کر لے کھڑکیاں یوں رات کو باہر نہ دیکھڈوبتی آنکھوں سے اپنے شہر کا منظر نہ دیکھ
پرتو رخ ہے آئنہ کیا ہےآپ اپنے کو دیکھتا کیا ہے
دونوں کے جو درمیاں خلا ہےیہ اصل میں کوئی تیسرا ہے
کون تھا اس کے ہوا خواہوں میں جو شامل نہ تھااب ہوا معلوم مجھ کو دل بھی میرا دل نہ تھا
نگار خانہ ارض و سما ملا کہ نہیںاگر ملا تو کوئی دل ربا ملا کہ نہیں
فکر میں مفت عمر کھونا ہےہو چکا ہے جو کچھ کہ ہونا ہے
حسین خواب کے نقش و نگار کیوں ٹوٹےخلاف باعث تعبیر تھے سو یوں ٹوٹے
جو رات بن کے ترے سامنے سے گزرا تھاکسی کا عکس نہیں تھا وہ میرا سایہ تھا
بہار بن کے چمن کی فضا میں شامل ہےیہ کس کے جسم کی خوشبو ہوا میں شامل ہے
یہ اضطراب دیکھنا یہ انتشار دیکھناسحر نہ ہو کہیں ذرا پس غبار دیکھنا
افسانہ چاہتے تھے وہ افسانہ بن گیامیں حسن اتفاق سے دیوانہ بن گیا
تیرے صدقے مرے صاحب تجھے حاصل ہوا میںجستجو تھی مجھے جس کی وہی منزل ہوا میں
کیوں کسی اور کا ایسے میں بھلا ہو جائےنقش پا چوم کے نکلوں تو قضا ہو جائے
سب ہیں مصروف خون پینے میںکون جھانکے کسی کے سینے میں
نہ پردہ کھولیو اے عشق غم میں تو میراکہیں نہ سامنے ان کے ہو زرد رو میرا
پہلی نگاہ میں ہی وہ دل میں اتر گیاپھر اس کے بعد دل میں جو کچھ تھا بکھر گیا
طوفان بلا سے جو میں بچ کر گزر آیاوہ پوچھ کے صحرا سے پتہ میرے گھر آیا
نہ کوئی نام و نسب ہے نہ گوشوارہ مرابس اپنی آب و ہوا ہی پہ ہے گزارہ مرا
تیری دعوت میں گر کھانا نہیں تھاتجھے تنبو بھی لگوانا نہیں تھا
اک اور زندگی ہے سنا ہے قضا کے بعدیعنی سزا ہے اور ابھی اس سزا کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books