aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mizaaj-e-muqaddas"
میرے ہنسنے پہ پھر مقدسؔ جیآ کہ مجھ پر برس پڑا دکھ ہے
جناب شیخ جی صاحب میں ایک عرض کروںاگر مزاج مقدس پہ ناگوار نہ ہو
یہ ایک پل جو ہے مجہول شخص کی صورتمزاج آگہی ماہ و سال پوچھے گا
ایک منظر پر نظر ٹھہرے تو ٹھہرے کس طرحہم مزاج گردش ایام لے کر آئے ہیں
مزاج اہل دل کی امتیازی شان تو دیکھوجو دشمن جان و دل کا ہے اسی سے پیار ہو جائے
جن کو رہ کے کانٹوں میں خوش مزاج ہونا تھاوہ مقام گل پا کر بے دماغ ہیں یارو
مزاج یار تجھے کیوں وہ اعتبار تھا شاقیہ آئے دن کا تلون جسے مٹا کے رہا
ہے مذاق زندہ دلی یہی اسی مصلحت نے مزا دیانہ جدا ہو دل سے کسک کبھی وہ مزاج درد بنا دیا
سمجھ تو یہ کہ نہ سمجھے خود اپنا رنگ جنوںمزاج یہ کہ زمانہ مزاج داں ہوتا
اے شیخ طول ریش مقدس گھٹائیےحد سے زیادہ جو ہے اسی پر عذاب ہے
چاروں طرف ہے خون کا دریا چڑھا ہواکشمیر سر زمین مقدس روڈیشیا
آؤ مزاج پرسیٔ دیوار و در کریںمدت سے ہم تھے قید اب ان کی خبر لیں ہم
مزاج و مرتبۂ چشم نم کو پہچانےجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
ذرا سی دیر کو بارش رکی تھی شاخوں پرمزاج سوسن و سرو و سمن بدلنے لگا
یہی کہ اور بھی رسوا کریں گے انساں کومزاج شیخ و دل برہمن سے کیا ہوگا
پیمانہ و سبو کی ضرورت نہیں رہیمجھ کو مزاج ساقئ مے خانہ مل گیا
شکوہ سن کر جو مزاج بت بد خو بدلاہم نے بھی ساتھ ہی تقریر کا پہلو بدلا
مزاج حسن خود بیں کو محبت کی نظر سمجھیسمجھتے ہیں محبت کی نظر کو وہ نظر اپنی
فلک سے زمیں پر ہمیشہ حیاتؔنوائے مقدس اترتی رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books