aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mobile"
موبائل پر ایپ لگاؤ کام چلاؤکون پرانے شہر کا نقشہ ڈھونڈ رہا ہے
چار دن ہونے کو آئے کال اک آیا نہیںچپی موبائل کی اب بے چینیوں میں آ گئی
اچھی مس ہے کوئی مس کال نہ میسج کوئیاپنی سم لے لے موبائل مجھے واپس کر دے
رکھتے ہیں موبائل میں محبت کی نشانیاب پھول کتابوں میں چھپایا نہیں کرتے
لے کے نکلیں اک موبائل ہاتھ میںاب تو بس بے تار کی باتیں کریں
جاناں تمہاری فوٹو موبائل میں ہے مگربے چینیوں کا اس سے ازالہ نہیں ہوا
آپسی رشتے بگڑتے جا رہے ہیںلوگ موبائل چلانے میں لگے ہیں
دور جدید ہے سارے رانجھے اپنے اپنے موبائل پراپنی اپنی ہیر کو تکتے تکتے تھک کر سو جاتے ہیں
دونوں ہیں مصروف بہت موبائل میںبندہ اب کیا بات کرے گا بندے سے
یہ دور دور موبائل ہے اب یہاں انساںتماشہ دیکھتا ہے آسرا نہیں دیتا
ٹی وی موبائل ٹیب کمپیوٹردے کے پیسے خرید تنہائی
ہمارے پاس بھی ہے اک نئے فیچر کا موبائلاجےؔ دیکھو تو مٹھی میں زمانہ ہم بھی رکھتے ہیں
ایک بجا ہے رات کا اب تو سونے دوموبائل بھی گرم ہے ٹھنڈا ہونے دو
ڈاکیا ہی تھے کبوتر پہلے موبائل نہ تھاباتیں ساری خط سے کی تھیں منہ زبانی کچھ نہیں
پہلے تم اس موبائل کو بے رابطہ کروکم ظرف ہے نہ جانے یہ کب بولنے لگے
کہنے کو کمرے میں سارے یکجا بیٹھے ہیںاپنے اپنے موبائل پر تنہا بیٹھے ہیں
کب تلک آنکھیں کھلیں گی مری موبائل سےبھیگی زلفوں سے وہ مجھ کو تو جگانے آئے
الٹی سیدھی باتیں گانے موسیقیموبائل نے چھینا پینا کھانا بھی
ایک نمبر جو موبائل میں پڑا ہے کب سےاس پہ اب کال لگاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
یہ دور چل رہا ہے موبائل کا اس طرحمردوں سے بات ہو گئی آسان آج کل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books