aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohammad taqi meer jameel jalibi ebooks"
جاتے جاتے وہ یہی کر گئے تاکید جلیلؔدل میں رکھیے گا حفاظت سے محبت میری
امن کی خاطر جنگی منظر دفن کیامیں نے شیشہ اس نے پتھر دفن کیا
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہےغم دنیا سے فرصت ہو گئی ہے
محبت کو جو ظاہر کر رہی ہےمرے چہرے پہ وہ تحریر بھی ہے
وصال کی سرحدوں تک آ کر جمال تیرا پلٹ گیا ہےوہ رنگ تو نے مری نگاہوں پہ جو بکھیرا پلٹ گیا ہے
محبت ہے مگر دھوکا نہیں ہےیہ اس سیارے کا قصہ نہیں ہے
جام جب تک نہ چلے ہم نہیں ٹلنے والےآج ساقی ترے فقرے نہیں چلنے والے
سب تھے منظور نظر ایک میں رسوا تھا فقطتھے تماشائی سبھی میں ہی تماشا تھا فقط
اور کیا زندگی رہ گئیاک مسلسل کمی رہ گئی
قفس میں ہوں کہ طائر آشیاں میںترا کرتے ہیں ذکر اپنی زباں میں
مجھے خاموش رہنا پڑ گیا ہےکوئی مجھ میں مسلسل بولتا ہے
مقابل عکس کے دیکھو کوئی تصویر بھی ہوگیجہاں پر خواب رکھے تھے وہیں تعبیر بھی ہوگی
زندگانی کو عدم آباد لے جانے لگاہر گزرتا دن کسی کی یاد لے جانے لگا
کوئی منصب کوئی دستار نہیں چاہئے ہےشاہزادی مجھے دربار نہیں چاہئے ہے
حکم قدرت نے جب آلام گری کا لکھاقسمت عشق میں غم بے اثری کا لکھا
پہلے تو کبھی وقت یہ ہم پر نہیں آیاہم چلتے رہے چلتے رہے گھر نہیں آیا
کل میرؔ نے کیا کیا کی مے کے لیے بیتابیآخر کو گرو رکھا سجادۂ محرابی
بھلا کیا ہیں برکھا کے موسم کے کہنےحسینوں نے پہنے ہیں پھولوں کے گہنے
سخت نازک مزاج دلبر تھاخیر گزری کہ دل بھی پتھر تھا
میں کیا مثال دوں کوئی تری مثال کے بعدنہیں جمال کوئی بھی ترے جمال کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books