تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mu.nder"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mu.nder"
غزل
میں دیے جلاؤں منڈیر پر کہ ضرور آئے گا وہ ادھر
اسی شام وہ کسی اور سمت روانہ ہو کہیں یوں نہ ہو
صابر ظفر
غزل
کبھی موسم ساتھ نہیں دیتے کبھی بیل منڈیر نہیں چڑھتی
لیکن یہاں وقت بدلنے میں ایسی کوئی دیر نہیں لگتی
سلیم کوثر
غزل
دیئے منڈیر پہ رکھ آتے ہیں ہم ہر شام نہ جانے کیوں
شاید اس کے لوٹ آنے کا کچھ امکان ابھی باقی ہے
اعتبار ساجد
غزل
پیڑ بھی آنگن سے کٹوایا اور منڈیر پہ کانچ جڑے
مشکل سے آزاد ہوا ہوں چڑیوں کی نگرانی سے