aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mubtilaa"
جنوں کیسا کہاں کا عشق صاحبمیں اپنے آپ ہی میں مبتلا ہوں
تجھ سے دو چار ہونے کی حسرت کے مبتلاجب جی ہوئے وبال تو ناچار مر گئے
وہ کسی سے تم کو جو ربط تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہووہ کسی پہ تھا کوئی مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
کچھ ایسی ہو گئی ہے تیرے غم میں مبتلاگویا کسی نے جان کو مسحور کر دیا
اب ایسا ہے کہ دنیا سے الجھتے پھر رہے ہیںعجب کیفتیوں میں مبتلا رکھا ہے تم نے
تری فکر کا مبتلا ہو گیا دلمگر قید غم سے رہا ہو گئے ہم
نہیں معلوم کیا اے شاہ خوباںتجھے کچھ حال اپنے مبتلا کا
خرد میں مبتلا ہے سالکؔ دیوانہ برسوں سےنہیں آیا وہ مے خانے میں بیباکانہ برسوں سے
ادا کو ادا آشنا چاہتا ہوںتجھی پر تجھے مبتلا چاہتا ہوں
عاشق زلف و رخ دلدار آنکھیں ہو گئیںمبتلائے کافر و دیندار آنکھیں ہو گئیں
یہ عشق حد غم سے گزر کر بھی راز ہےاس کشمکش میں ہم سا کوئی مبتلا نہ ہو
عشق میں ہو کے مبتلا دل نے کمال کر دیایوں ہی سی ایک شکل کو زہرہ جمال کر دیا
میں خودی میں مبتلا خود کو مٹانے کے لیےتو نے تو ہر ذرے کو ضو دی جگمگانے کے لیے
میں اک پہاڑی تلے دبا ہوں کسے خبر ہےبڑی اذیت میں مبتلا ہوں کسے خبر ہے
نہ جانے کتنے عذابوں میں مبتلا ہم ہیںاسی لیے تو نئی آرزو سے ڈرتے ہیں
ان کو اپنا ہی غم سہی لیکنوہ کسی غم میں مبتلا تو ہوئے
نہ جانے کیا سر نظارہ ہوگااسے دیکھا نہیں دل مبتلا ہے
ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریںپھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں
جسے آپ گنتے تھے آشنا جسے آپ کہتے تھے با وفامیں وہی ہوں مومنؔ مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
عشق معشوق عشق عاشق ہےیعنی اپنا ہی مبتلا ہے عشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books