aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mufassal"
بیان حال مفصل نہیں ہوا اب تکجو مسئلہ تھا وہی حل نہیں ہوا اب تک
جن کو اک عمر کا نذرانہ دیے بیٹھے ہیںآج تک اس سے تعارف بھی مفصل نہ ہوا
خوبی سے القاب لکھیں آداب بھی خوش آئینی سےبعد اس کے ہم تحریر مفصل فرقت کے آلام کریں
اس کے کوچے سے صبا گر ادھر آ جاتی ہےدل کے نالوں کی مفصل خبر آ جاتی ہے
اس کو تفصیل سے پڑھتا ہوںجو مفصل نہیں ہوتا ہے
چاہ کر بھی نہ اگر غم کا مداوا ہو تو پھرمیں چلی جاتی ہوں ایمان مفصل کی طرف
مفصل داستانیں مختصر کر کے دکھائیں گےطوالت عمر بھر کی جست بھر کر کے دکھائیں گے
گونجتے الفاظ میں تھے مختصرہم خموشی سے مفصل ہو گئے
اس کو نہ پا سکے تھے جب دل کا عجیب حال تھااب جو پلٹ کے دیکھیے بات تھی کچھ محال بھی
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیاعشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
نہال سبز رنگ میں جمال جس کا ہے منیرؔکسی قدیم خواب کے محال میں ملا مجھے
وجہ معاش بے دلاں یاس ہے اب مگر کہاںاس کے ورود کا گماں فرض محال بھی نہیں
میں چاہتا ہوں محبت سرے سے مٹ جائےمیں چاہتا ہوں اسے سوچنا محال نہ ہو
اک کرب میں ذات و زندگی ہیںممکن کو محال چاہیے تھا
عشق ہے اپنا پائیدار تیری وفا ہے استوارہم تو ہلاک ورزش فرض محال ہو گئے
حکومتوں کو بدلنا تو کچھ محال نہیںحکومتیں جو بدلتا ہے وہ سماج بھی ہو
گفتگو جب محال کی ہوگیبات اس کی مثال کی ہوگی
احکام ترے حق ہیں مگر اپنے مفسرتاویل سے قرآں کو بنا سکتے ہیں پازند
اے چشم یار میرا سدھرنا محال تھاتیرا کمال ہے کہ سدھرنے لگا ہوں میں
میں کتنے حصار توڑ آئیجینا تھا محال آ گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books