aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muft-e-KHudaa"
جلوۂ حسن خدا داد دکھا کر دلبرمثل آئینہ کیا آپ نے حیراں مجھ کو
مجھ کو دکھلا دو روئے غوث خدااور کوئی مرا علاج نہیں
ہوگا پر نور سیہ خانہ ہمارے دل کااس میں تم غوث خدا کو ذرا آ جانے دو
غیر ممکن ہے دخل غیر اس میںدل کو جب خانۂ خدا جانا
جلوۂ نور سے جلا تھا کوہدل مکان خدا ہے طور نہیں
یہ عشق جمیلہؔ کا اے خضر رہ الفتمحبوب کے جلوہ کو اسرار خدا جانا
جلوہ دکھا دے خواب میں بہر خدا مجھےآنکھیں ترس گئیں ترے دیدار کے لیے
داغ بن کر تو رہا دامن قاتل پہ مگربوئے خوں بہر خدا بوئے وفا ہو جانا
دیکھے مرے صنم کو تو رہبان عشق بھیصل علیٰ کہے کبھی شکر خدا کرے
خدا حافظ ہے اپنا دیکھیے کیسی گزرتی ہےبڑی مشکل ہے راہ عشق کا دشوار ہو جانا
تصویر یار مجھ کو تصور بنا چکاپر شکر ہے خدا کا پریشاں نہیں رہا
کیوں کروں جا کے میں اسے سجدہبت کافر خدا نہیں ہوتا
سمجھ کے ظلم کرو اے بتو خدا بھی ہےتمہارے جور و جفا کی کچھ انتہا بھی ہے
تم جا رہے ہو جاؤ اے بت مرا خدا ہےسینے کو رنج فرقت پتھر جگر کروں گا
خدا کے فضل سے اس بوستان نعت مدحت میںجمیلہؔ نغمہ زن ہے بلبل خوش داستاں ہو کر
خدا کی شان تو دیکھو کہ ان کے گلشن میںنسیم لے گئی بوئے گلاب کر کے مجھے
خود خریدار ہوا حسن بتاں کا وہ کبھیہو کے یوسف وہ کبھی بر سر بازار آیا
فرشتوں نے پکارا اے جمیلہؔ جلد حاضر ہوخدا کے روبرو آ کر صف اہل صفا ٹھہری
ہوائے تند خدا کے لیے نہ چھیڑ مجھےغبار راہ بنا ہوں میں کارواں کے لیے
غیر کے خاطر دھرا جاتا ہوں میں مفت خداکوئی ملزم ہو وہ بت دیتا مجھی کو دوس ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books