aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muhmal"
حرف مہمل ہیں کہاں ورد زباں ہوتے ہیںہم تو بس حسب ضرورت ہی بیاں ہوتے ہیں
اس سے پہلے کہ سر خاک میں مہمل ہو جاؤںیوں جلاؤ کہ کسی آنکھ کا کاجل ہو جاؤں
اپنی قدرت سے خدا حسن بیانی دے دےکتنا مہمل ہوں مجھے لفظ و معانی دے دے
خرد کی حد سے ٹکرایا تو پاگل ہو گیا میںمعانی کی فراوانی سے مہمل ہو گیا میں
حادثوں کا لفظ مہمل ہو گیا ہے آج کلایک عالم ہے صلیب و دار پر لٹکا ہوا
چلو بات اس کی سنیں ایک عجب منطق سےجو کسی بات کو مہمل نہیں ہونے دیتا
اس کو نہ پا سکے تھے جب دل کا عجیب حال تھااب جو پلٹ کے دیکھیے بات تھی کچھ محال بھی
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتاکہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفلچراغ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئےجوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیاعشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
اے شوق وہی مے پی اے ہوش ذرا سو جامہمان نظر اس دم اک برق تجلی ہے
نہال سبز رنگ میں جمال جس کا ہے منیرؔکسی قدیم خواب کے محال میں ملا مجھے
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دومیں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
کس کو پتھر ماروں قیصرؔ کون پرایا ہےشیش محل میں اک اک چہرا اپنا لگتا ہے
سب خواہشیں پوری ہوں فرازؔ ایسا نہیں ہےجیسے کئی اشعار مکمل نہیں ہوتے
ظلم اور صبر کا یہ کھیل مکمل ہو جائےاس کو خنجر جو دیا ہے مجھے سر بھی دینا
وہ آدمی نہیں ہے مکمل بیان ہےماتھے پہ اس کے چوٹ کا گہرا نشان ہے
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئےپہلے دل پھر دل ربا پھر دل کے مہماں ہو گئے
آپ کا مہمان ہوں میں آپ میرے میزبانسو مجھے زہر مروت تو پلاتے جائیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books