aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mujarrad"
وصل جاناں ہے صیغۂ تہمتکہ مجرد ہیں ہم مزید نہیں
تجدید مثالی میں ہے تفرید مجردتوحید ہے یہ اور ہیں بے صرفہ خیالات
اوقات مجرد کی کس طرح بسر ہووےجنگل ہے یہ بکتی ہے یاں نان نہاری کیا
ملتا جو کوئی ٹکڑا اس چرخ زبرجد میںپیوند لگا دیتا میں نفس مجرد میں
مقام ہو سویدائے مجرد عالم حیرتمری گم گشتگی سے اب یہ نقشہ ہے جہاں دل تھا
داد دل مجرد جاں اے شوق ستم گر دے اس گل کو صبا جاکر یہ عرض مکرر دے اس وصل کی آتش کو کوئی دیکھ کے ٹھہرے ہیں پرواز نمن اڑ کر رہتے نہیں وہ سردے آئی ہے بہار اب تو صیاد ہے بے تابی جا دیکھیں گلستاں کو گر کھول ہمیں پردے ہنگام جوانی کی پوچھو نہ یہ سرگرمی بہتر جو گزرتی ہے ہر دم بدم سردے اے زاہد ہرجائی مت منع محبت کر یہ بار نہیں ایسا جو سرمستی کو دھر دے ہے نشہ ان آنکھوں سے کیوں کر نہ خمار اترے مینائے دل اے ساقی خالی ہے اگر بھردے جب دل کو دیا تو نے یوں مفت میں اے عارفؔ گر یار ترا چاہے چل جی کو نذر کردے
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کوکہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
شوخی سی ہے سوال مکرر میں اے کلیمشرط رضا یہ ہے کہ تقاضا بھی چھوڑ دے
یہ ادائے بے نیازی تجھے بے وفا مبارکمگر ایسی بے رخی کیا کہ سلام تک نہ پہنچے
ہر آمر طول دینا چاہتا ہےمقرر ظلم کی میعاد کر کے
ہر بار نئے شوق سے ہے عرض تمناسو بار بھی ہم کہہ کے مکرر نہیں کہتے
ابرو سے ہے کیا اس نگہ ناز کو پیوندہے تیر مقرر مگر اس کی ہے کماں اور
ہمارے بعد جو آئیں انہیں مبارک ہوجہاں تھے کنج وہاں کارخانے ہو گئے ہیں
ایسا بننا سنورنا مبارک تمہیں کم سے کم اتنا کہنا ہمارا کروچاند شرمائے گا چاندنی رات میں یوں نہ زلفوں کو اپنی سنوارا کرو
یارب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیےلوح جہاں پہ حرف مکرر نہیں ہوں میں
یوں تو کبھی منہ پھیر کے دیکھو بھی نہیں ہوجب وقت پڑے ہے تو مدارات کرو ہو
نئی دنیا مجسم دل کشی معلوم ہوتی ہےمگر اس حسن میں دل کی کمی معلوم ہوتی ہے
ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملےجیسے دفتر میں کسی شخص کو تنخواہ ملے
اے ناوک غم دل میں ہے اک بوند لہو کیکچھ اور تو کیا ہم سے مدارات بنے گی
تو نے کتنوں کو نچایا ہے اشاروں پہ مگرمیں نے اے عشق یہ مجرا نہیں ہونے دینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books