aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mukallaf"
ہر اک عمل پہ مکلف بنا کے فرمایاکہیں سے دیکھنا دامن نہ داغدار ملے
فساد نیت میں جب نہیں ہے تو پھر مجھے خطرہ کیوں کہیں ہےبہت مکلف ہیں یہ اشارہ کہ اس سے بچئے اور اس سے بچئے
پوشاک مکلف کی نہ رکھ حرص شہیدیؔبے چاک اتو یاں نہ ہوا پیرہن موج
مری روشنی ترے خد و خال سے مختلف تو نہیں مگرتو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی اور ہے
صدائیں ایک سی یکسانیت میں ڈوب جاتی ہیںذرا سا مختلف جس نے پکارا یاد رہتا ہے
کبھی ہم کو یقیں تھا زعم تھا دنیا ہماری جو مخالف ہے تو ہو جائے مگر تم مہرباں ہوہمیں یہ بات ویسے یاد تو اب کیا ہے لیکن ہاں اسے یکسر بھلانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
رکھا نہیں مصور فطرت نے مو قلمشہ پارہ بن رہا ہے ابھی بن نہیں گیا
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقابیہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
مہاجر ہیں نہ اب انصار میرےمخالف ہیں بہت اس بار میرے
اے شیخ آدمی کے بھی درجے ہیں مختلفانسان ہیں ضرور مگر واجبی سے آپ
منزلیں ایک سی آوارگیاں ایک سی ہیںمختلف ہو کے بھی سب زندگیاں ایک سی ہیں
سمجھے تھے دوسروں سے بہت مختلف تجھےکیا مان لیں کہ تو بھی ہمارا نہیں رہا
طالع جو میر خواری محبوب کو خوش آئیپر غم یہ ہے مخالف دیکھیں گے سب تماشا
کیا ڈر ہے جو ہو ساری خدائی بھی مخالفکافی ہے اگر ایک خدا میرے لیے ہے
تم اپنے ہو تو نہیں غم کسی مخالف کازمانہ کیا ہے فلک کیا ہے مدعی کیا ہے
ہر ایک شہر کا معیار مختلف دیکھاکہیں پہ سر کہیں پگڑی کا احترام ہوا
تم بھٹک جاؤ تو کچھ ذوق سفر آ جائے گامختلف رستوں پہ چلنے کا ہنر آ جائے گا
تمہارے ساتھ مرے مختلف مراسم ہیںمری وفا پہ کبھی انحصار مت کرنا
میں اس لیے بھی بہت مختلف ہوں لوگوں سےوہ سوچتے ہیں کہ ایسا ہوا تو کیا ہوگا
نتیجہ کربلا سے مختلف ہو یا وہی ہومدینہ چھوڑنے کا فیصلہ کرنا پڑے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books