تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "muluukiyat"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "muluukiyat"
غزل
مجھے دیں نہ غیظ میں دھمکیاں گریں لاکھ بار یہ بجلیاں
مری سلطنت یہ ہی آشیاں مری ملکیت یہ ہی چار پر
جگر مراد آبادی
غزل
نام نسبت ملکیت کچھ بھی نہیں باقی اگرچہ
سازؔ اس کوچے میں میرا گھر ہوا کرتا ہے اب بھی
عبد الاحد ساز
غزل
عزیز و اقربا نے مال و ملکیت بکار آوے
کسی کی دوستی کی اے دلا حسرت نہ واں لے جا
قاسم علی خان آفریدی
غزل
زمین اطراف کی شاداب ہو جاتی ہے بارش میں
جو میری ملکیت میں ہے وہ خطہ نم نہیں ہوتا