aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munaadii"
لوگ تھرا گئے جس وقت منادی آئیآج پیغام نیا ظل الٰہی دیں گے
اے قیس نما شخص یہاں کچھ نہیں تیراتجھ نام کی صحرا میں منادی ہے چلا جا
یہ شہر شہر سر عام اب منادی ہےنہ وہ رہے گا ملاقات کا جو عادی ہے
ہر جانب ہو ایک منادی شہزادےتیری ہو گئی یہ شہزادی شہزادے
اگر دسترس ہو تو کیجے منادیکہ پھر کوئی سینے میں دل کو نہ پالے
یہ ظلم ہے کہ منادی ہو امتحانوں کیپھر اس کے بعد کوئی امتحاں نہیں ہونا
جو پیے گا نہ شراب آج وہ مجرم ہوگاکو بہ کو کل سے تو کر دے یہ منادی ساقی
جب کوئی تازہ شگوفہ پھوٹاکی گلستاں میں منادی ہم نے
سفر کا رنگ و رخ اب تک وہی ہےمنادی تھی کہ رہبر مختلف ہے
ساری دنیا میں اجالوں کی منادی کر کےآج پھر ایک سحر رات پر آ کر ٹھہری
سیاسیات کے ماہر مجھے سمجھتے ہیںمیں سرحدوں کے لئے جنگ کی منادی ہوں
کوئی بھی گھر سے نہ نکلے چراغ دل لے کرامیر شہر کی یہ شہر میں منادی ہے
اس سے کہنا یہ منادی بھی کرا دی جائےکوئی اس عہد میں اب خواب نہ سچا دیکھے
خود منادی و منادیٰ ہوں نہ غیبت نہ حضورعالم غیب سے یوں دل میں ندا آئی ہے
مرگ احساس پہ اس درجہ خموشی دنیاکوئی اعلان نہیں کوئی منادی بھی نہیں
نہ بسر ہووے گی بے نشہ قدح خواروں کیہو اگر مے کی منادی ہے فلک سیر تو ہے
کسی کی جان کا ضامن نہیں یہاں کوئیامین شہر کی جانب سے یہ منادی ہے
ہو سارے شہر میں یہ منادی کہ جشن ہواپنی ہی صف میں ہارے دلاور پلٹ کر آئے
میری وحشت سے منادی ہے یہ ناکوں پر آجدیکھیو شہر میں آوے وہ دوانا نہ کہیں
خدا کے سوا تیرا کوئی نہیں ہےمنادی کرا دے اگر تو ہے زندہ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books