aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munazzah"
ستاتی ہیں رلاتی ہیں مجھے یادیں دسمبر کیجگاتی ہیں جلاتی ہیں مجھے راتیں دسمبر کی
تعین سے منزہ شوخیاں ہیں اس کے جلوے کیہماری وسعت دل میں بنائے لا مکاں رکھ دی
اس کا آنا ثواب جیسا ہےاور جانا عذاب جیسا ہے
کیا بتائیں کدھر گئے ہیں ہمان کے دل سے اتر گئے ہیں ہم
میری قسمت میں تھا لکھا شایدغم مجھے اس لیے ملا شاید
آج حد سے گزر گیا ہے وہعشق کر کے مکر گیا ہے وہ
خواب آنکھوں کے منزہؔ سب مریموت کا سامان ہونے لگ گئے
تھام لیتا منزہ اگر ہاتھ وہدر بدر کیوں بھٹکتی مری زندگی
بوجھ یادوں کا ڈھو نہیں پائےداغ دامن کے دھو نہیں پائے
میں کہ بد کار ترا دھیان نہیں رکھ پاتاتو کہ رکھ دے ہے مری ذات منزہ کر کے
یہ کیسی راہ پر آئی منزہؔملی ہے آبلہ پائی منزہ
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئےآپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے
کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئیمیں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی
بھلا پانا بہت مشکل ہے سب کچھ یاد رہتا ہےمحبت کرنے والا اس لیے برباد رہتا ہے
بادشاہوں کو سکھایا ہے قلندر ہوناآپ آسان سمجھتے ہیں منور ہونا
کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھاتمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا
خفا ہونا ذرا سی بات پر تلوار ہو جانامگر پھر خود بہ خود وہ آپ کا گلنار ہو جانا
یاد آئے تو دل منور ہودید ہو جائے تو نظر مہکے
الماری سے خط اس کے پرانے نکل آئےپھر سے مرے چہرے پہ یہ دانے نکل آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books