aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muntazir-e-qaafila-e-misr-e-tamannaa"
ہوں منتظر قافلۂ مصر تمنایوسف ہوں ابھی چاہ بیاباں میں پڑا ہوں
رہ منزل قافلہ منتظر ہےسفر کے لیے راستہ منتظر ہے
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کاسو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
کھل گئے قافلۂ یاس کے پرچم عشرتؔہر گزر گاہ تمنا کو سجا لے کوئی
ہے لطف دوست حرف تقاضا کا منتظراے بے بسی مجال تمنا کہاں سے لائیں
منتظر آپ رہیں ہم تو چلے اے ہمدمؔنخل گلزار تمنا میں ثمر ہونے تک
گرم فغاں ہے جرس اٹھ کہ گیا قافلہوائے وہ رہ رو کہ ہے منتظر راحلہ
اب تو احساس تمنا بھی نہیںقافلہ دل کا لٹا ہو جیسے
میں اپنے کوئے تمنا میں منتظر ہی رہاتلاش کرتی رہی دشت میں بہار مجھے
منتظر ہی نہ رہا بام تمنا پہ کوئیاور ہوا آ کے گزرتی رہی دروازے سے
تجدید تمنا بھی ہے واماندگی شوقپھر قافلہ لٹتا ہے سر راہ گزر کیا
اب وہ اگلے سے یہاں مصر کے بازار نہیںآ گئے شہر تمنا میں کہاں سوداگر
نگاہیں منتظر ہیں ایک خورشید تمنا کیابھی تک جتنے مہر و ماہ آئے نا تمام آئے
دھڑکن ہے مسئل قافیہ تو زندگی ردیفبچھڑے نہ زندگی سے کبھی دو گھڑی ردیف
جس کی بخدا اس بت کافر پہ نظر ہےچھاتی ہے پہاڑ اس کی تو پتھر کا جگر ہے
دیر و مسجد میں تمنائے زیارت کس کیتم کو اے کافر و دیں دار لیے پھرتی ہے
ہاتھ پھیلائے تھے تم نے مجھ کو تنہا دیکھ کراب خفا ہوتے ہو کیوں زخم تمنا دیکھ کر
اس اپنی کرن کو آتی ہوئی صبحوں کے حوالے کرنا ہےکانٹوں سے الجھ کر جینا ہے پھولوں سے لپٹ کر مرنا ہے
پاس ناموس تمنا ہر اک آزار میں تھانشۂ نگہت گل بھی خلش خار میں تھا
بخت جاگا ہے ترے مصر کے بازاروں کاسلسلہ بڑھتا ہی جاتا ہے خریداروں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books