aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "murta.ish"
فضا میں مرتعش بھی بے اثر بھیہم آواز اذاں ہونے لگے ہیں
مرتعش آواز کی لہریں رہیں گی دیر تکساز چپ ہو جائیں گے سیل صدا رہ جائے گا
مرتعش دل ہوا ہے پھر ساکتحلق خشک دل خراب اف توبہ
خموشی مرتعش ہونے لگی ہےکہیں بربط کی لے کیوں گونجتی ہے
ہو گیا کس ذکر سے یہ مرتعش سارا وجودتار ساز دل پہ آخر کیا لگا مضراب سا
مرتعش ہوتا ہے جس کو دیکھ کر تار نفساس کا زلف خم بہ خم کا کھولنا اچھا لگا
افق تھا روشن نہ مرتعش پانیوں پہ کرنیںغلط جزیروں پہ لنگر انداز ہم ہوئے تھے
یاد آئی بھی اس کی تو کبمرتعش ہاتھ ہیں پاؤں شل
مرتعش کرنوں کا رقص ایک گھڑی بھی نہ تھمےچاند کس طرز کے تالاب کو چھو کر آیا
کہ اک دوام کے تیور تھے مرتعش اس پرسفر کی گرد سے میں انحراف کیا کرتا
مرتعش ہوتا تھا جب خامہ انگشت کبھیکیا کیا قرطاس خلا پر میں لکھا کرتا تھا
مرتعش لہروں پہ رقصاں چاندنیمیری سانسوں میں عجب جھنکار ہے
مرتعش ہیں چند سانسیں تو سکوت شہر میںکوئی تو زندہ ہے اس ملبے کے انباروں کے بیچ
مرتعش رہتا ہے اب ہر دم مرا تار وجودکیا گزرتی ہے مرے دل پر کبھی کہتا نہیں
کانپتے ہونٹ مرتعش فقرےکس کو کس سے لگاؤ ہے بابا
کچھ اور ذوق تجسس کو مرتعش کر دےسکوں نظر کو نہ دے قلب کو قرار نہ دے
میں رنج و غم میں بھی مسکرا کر فریب دیتا ہوں زندگی کوجو میرے ہونٹوں پہ مرتعش ہے وہ موج غم ہے ہنسی نہیں ہے
دور سے چرخ کے نکل نہ سکےضعف نے ہم کو مورطاس کیا
اٹھا کے داغ لیا حق سعی کا پیسانہ مرتشی کی طرح ہم نے زر حرام لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books