aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musakhkhar"
اک بات میں ہو جائے مسخر وہ پری روسنتا ہی نہیں سحر بیانی مرے دل کی
کیجیے سحر بیانی سے مسخر کیوں کرکبھی سنتا نہیں ناسخؔ وہ ہماری باتیں
اک نقش دے کہ جس سے مسخر ہو وہ پریایسا بھی دوستو کوئی عامل عزیز ہے
نئے بشر نے مسخر کئے مہ و انجمنئے دماغ میں وسعت خلاؤں جیسی ہے
جلیلؔ آخر جو کی ہے شاعری کچھ کام بھی نکلےکسی بت کو مسخر کیجیے معجز بیاں ہو کر
کب مسخر یہ حسیں ہوتے ہیںسب یہ بیکار ہے گنڈا تعویذ
حسیں پڑھ کر غزل میری مرے مشتاق ہوتے ہیںمسخر دل کو کرتا ہے کلام عاشقانہ بھی
کر لیا ایک بیاباں کو مسخر ہم نےروز تصویر کو ایجاد کہاں تک کرتے
آ گیا دل میں جو عالم کا مسخر کرنازلف کو چہرے پہ ہنگام سحر چھوڑ دیا
اس دور ترقی میں انساں خود اپنی حقیقت پا نہ سکافطرت کو مسخر کر تو لیا دنیا پہ اجارا ہو تو گیا
گر مسخر ہووے وہ خورشید رو میرا بیاںؔبادشاہی کیا کہ میں دعویٰ خدائی کا کروں
دعوت سے مسخر ہو نہ طاعت سے میسرہوں جس پہ فدا وہ پری و حور نہیں ہے
وہ پری میری مسخر ہو یہ کاماے سلیماں کر جو تجھ سے ہو سکے
میں مسخر ہوا ان آنکھوں کاان میں جادو نہیں تو پھر کیا ہے
مسخر کر لیا انساں نے عجلت میں ستاروں کومحبت مر رہی ہے آگہی کا رقص جاری ہے
جو فضائے بحر و بر کو کرے اور بھی منورکرو اے وفاؔ مسخر وہ شعاع آسمانی
آندھی نے صرف مجھ کو مسخر نہیں کیااک دشت بے دلی بھی مرے نام کر گئی
جب کوئی پھول مسخر نہ ہو آسانی سےکام لیتا ہوں وہاں نقد ثنا خوانی سے
اک نہ اک دن تو مسخر اس کو ہونا ہے ندیمؔوہ خلاؤں کا مکیں ہے نور کی رفتار میں
ہم اب مداح شاہ بحر و بر ہیںمسخر ہوگا بحر و بر ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books