aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musalle"
یہ کس کی یاد ہے جو میرے دل میںمصلے سے بچھاتی جا رہی ہے
کبھی تجھ سے ایسا بھی یارانا تھامصلے سے اٹھنا گوارا نہ تھا
اسی کے نام کا سجدہ کیا مصلے پراسی کا ذکر کیا ہے دھمال کر کے بھی
جو پانچ وقت مصلے پہ قبلہ رو نکلےانہیں بزرگوں کے زیر بغل سبو نکلے
وہ تو شہ رگ سے قریں ہے اس سے کیا رکھتے بھرمہم مصلے پر جھکائے اپنا سر روتے رہے
جس مصلے پہ چھڑکئے نہ شراباپنے آئین میں وہ پاک نہیں
نماز عشق مصلے پہ کب ادا ہوئی ہےعزا کا فرش یا کرب و بلا اداسی کی
وہ مجھے چھوڑ گیا ہجر مصلے پر راتمیں ادا کرتی رہی جس کو نمازوں کی طرح
نگوں تھا سر مصلے پر ذرا دیرمیں سمجھا تھا عبادت آ گئی ہے
غائب ہیں نمازی بھی غائب ہے وہ ملا بھیمسجد میں مصلے پر لوٹا نظر آتا ہے
گھر اپنے نمازی تو سبھی لوٹ گئے ہیںمسجد سے مگر آج مصلے نہیں اٹھتے
شمشیر دعا کرکے مصلے سے اٹھائیپھر جنگ پہ نکلا میں عبادت سے گزر کر
اگر مسلک کے جھگڑوں نے مساجد بانٹ رکھی ہیںتو پھر بہر خدا اپنے مصلے ڈال سڑکوں پر
اے گنبد خضرا کے مکیں وقت دعا ہےکعبے کے مصلے ہیں کلیسا کے اثر میں
خفا میری نغمہ سرائی سے کیوں ہومصلے پہ رہتے ہو تم رات بھر کیا
ڈرا ہوں تیرے خوف بے بہا سےمصلے پر سر محشر رہا ہوں
یہ خود کلامی نہیں ہے یہ ہم کلامی ہےخدا نے میرے مصلے کو کوہ طور کیا
خدا کی یاد میں غافل نہ شیخ خلق سے ہوکبھی کبھی تو مصلے پہ ذکر یار چلے
مدت پہ ملی ٹوٹ کے برسات ہماریپھر عشق مصلے پہ کٹی رات ہماری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books