aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushaa.ira"
مشاعرہ میں پڑھو شوق سے غزل بیمارؔکہ مستعد ہیں سخن سنج مرحبا کے لیے
لطف کلام مشرقیؔ اس کو رہا بھی یادسن کر مشاعرہ میں جو میری غزل گیا
وسیمؔ صبح کی تنہائی سفر سوچومشاعرہ تو چلو رات بھر کا ہو جائے
ہر چند ہو مشاہدۂ حق کی گفتگوبنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر
اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہےحیراں ہوں پھر مشاہدہ ہے کس حساب میں
ایسی شدید روشنی میں جل مروں گا میںاتنے حسین شخص کو کیسے سہوں گا میں
جمی ہے گرد سیاست کی جن کے ذہنوں پرمشاعرہ بھی ادب کے بغیر چاہتے ہیں
کرتا ہے کام وہ دل جو عقل میں نہ آوےگھر کا مشیر کتنا نادان ہے ہمارا
غزل کہی ہے کوئی بھانگ تو نہیں پی ہےمشاعرے میں ترنم سے کیوں سناؤں میں
اس زندگی سے ہم کو نہ دنیا ملی نہ دیںتقدیر کا مشاہدہ کرتے گزر گئی
تمام بزم خفا ہے مگر نہ جانے کیوںمشاعرے میں شفقؔ کو بلانا پڑتا ہے
تجارتوں کی سیاستیں اب ادب کی خدمت گزاریوں میں لگی ہوئی ہیںجو جی رہا ہے جو گا رہا ہے مشاعرہ ہے جو مر رہی ہے وہ شاعری ہے
بہار کون سی تجھ میں جمال یار نہ تھیمشاہدہ تھا ترا سیر لالہ زار نہ تھی
مشاعرے سے حسیں کیوں نہ چھین لے جاتےرباعیاں مری چوگوشیہ کلاہیں تھیں
کیا رہا ہے مشاعرے میں ابلوگ کچھ جمع آن ہوتے ہیں
گر ہم مشیر ہوتے اللہ کے تو کہتےیعنی وصال کی شب یا رب دراز کرنا
مشیرؔ اہل بینش مری ہر غزل میںدماغ اور دل کو بہم دیکھتے ہیں
کسی کو تو مشرف کر دے اے ذوق جبیں سائیتقاضا کر رہے ہیں کعبہ و بت خانہ برسوں سے
مری نظر مرا اپنا مشاہدہ ہے کہاںجو مستعار نہیں ہے وہ زاویہ ہے کہاں
یہ تنگ ذوق ادیبوں سے خوش نہیں ہوں گےمشاعرے کے لئے مسخرے تلاش کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books