aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushkil-kushaa.ii"
غم فراق میں جاں لب پہ آئی ہے صاحبیہی تو ساعت مشکل کشائی ہے صاحب
اس کے در پر حقیرؔ تم بھی چلووہیں مشکل کشائی ہوتی ہے
مشکل کشا ہیں آتے ہیں مشکل کشائی کوان کو پکارے کوئی کسی بھی زبان میں
بے کسوں معصوم کی مشکل کشائی کیجئےچھوٹنا چکر سے ہے گر آسمان پیر کے
مرا مشکل کشا ہے اور میں ہوںاسی کا آسرا ہے اور میں ہوں
لڑتا ہے مشکل سے پر مشکل کشا ہوتا نہیںآدمی انسان ہوتا ہے خدا ہوتا نہیں
جب نہ دنیا میں رہا مشکل کشا میرے لیےآ بسا بندوں میں خود میرا خدا میرے لیے
حق تو حامدؔ یہ ہے کہ حق کے سواکوئی مشکل کشا نہیں ہوتا
کبھی حریف کبھی ہم نوا ہمیں ٹھہرےکہ دشمنوں کے بھی مشکل کشا ہمیں ٹھہرے
ملا کو خمس دیجیے مولا کے نام کامشکل کشا کی ذات کرائے پہ لیجیے
کوئی خائف نہ اس کو کر سکے گاجو دامن تھام لے مشکل کشا کا
کھلے گا حال انہیں جب کہ آنکھ بند ہوئیجو لوگ الفت مشکل کشا نہیں رکھتے
دست خرد سے پردہ کشائی نہ ہو سکیحسن ازل کی جلوہ نمائی نہ ہو سکی
نظامؔ اب عقدۂ دل کیوں نہ حل ہوںمحبت ہے تجھے مشکل کشا سے
نہیں آسان میری مشکلوں کا جائزہ لیناتجھے مشکل کشا اندازۂ مشکل کہاں تک ہے
یہ مشکلات بھی اب میرے ساتھ رہتی ہیںیہ جانتی ہیں کہ مشکل کشا ہے میرے ساتھ
کون ہے مشکل کشا میرا قبا تیرے سواجب پڑے مجھ پر کوئی مشکل کسے آواز دوں
جب بھی لیا ہے دل سے میں مشکل کشا کا نامدشوار راستہ بھی تو ہموار ہو گیا
ہائے رے ہائے تری عقدہ کشائی کے مزےتو ہی کھولے جسے وہ عقدۂ مشکل دینا
بیمار آگہی تری وجہ شفا ہے دلمشکل پرست عقل تو مشکل کشا ہے دل
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books