تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "musht-e-Gubaar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "musht-e-Gubaar"
غزل
ہوئی یہ برباد زندگانی رہی نہ ہستی کی کچھ نشانی
صبا نے ہر چند خاک چھانی نہ ہاتھ مشت غبار آیا
امداد علی بحر
غزل
دامن سے ان کے لپٹی کبھی رخ سے جا لگی
کیا کیا مزے نہ لوٹے ہیں مشت غبار نے
حاجی شفیع اللہ شفیع بہرائچی
غزل
وہ بھلا سا نام تھا کیا کہوں مجھے خود بھی یاد نہیں رہا
مری زندگی کے قریب میں وہ جو ایک مشت غبار ہے
سلیمان احمد مانی
غزل
مری ذات مشت غبار ہے ترا اختروں میں شمار ہے
ذرا یہ بتا کہ بچھڑ کے تو کہاں رفعتوں پہ ٹھہر گیا