aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musir"
مگر ہم مصر تھے کہ ہم نے کتابیں بہت پڑھ رکھی ہیںبڑوں نے کہا بھی کہ دیکھو میاں تجربہ تجربہ ہے
کیوں لوگ مصر ہیں کہ سنیں میری کہانییہ حق مجھے حاصل ہے سناؤں کہ چھپاؤں
جو منہ دکھائی کی رسموں پہ ہے مصر ابلیسچھپیں گی حضرت حوا کی بیٹیاں کب تک
مرکز شہر میں رہنے پہ مصر تھی خلقتاور میں وابستہ ترے دل کے مضافات سے تھا
تاریخ کہہ رہی ہے کہ چہرہ بدل گیاانسان ہے مصر کہ وہی اپنی شکل ہے
بہت مصر تھے خدایان ثابت و سیارسو میں نے آئنہ و آسماں پسند کیے
تجدید رسم و راہ پہ وہ تو رہا مصروہ بے وفا مگر مجھے اچھا نہیں لگا
بہت دن سے مصر اس بات پر وہ مہرباں ہےکہ میں دل کو رہین صحبت ناشاد کر دوں
پہلے جبیں حوالۂ تقدیر کر چکےدل مصر ہے کہ کارکنان قضا اے
دل ہے اداس اب تو اس تذکرے کو بدلوکیوں ہو مصر کہ سن لو اس بے وفا کی باتیں
حیرت ہے سب تلاش پہ اس کی رہے مصرپایا گیا سراغ نہ جس بے سراغ کا
دل دھڑکنے پہ مصر تھا سو دھڑکتا ہی گیالمحۂ دید کی آنکھوں نے نگہ داری کی
سب اپنی کرنی میرے متھے منڈھ دیمصر تھا خیر خود کہ شر کھلے تو
دھول تھے تم مرے قدموں سے لپٹنے پہ مصرخاک تھے چاک پہ جانے سے ذرہ سا پہلے
بڑی ہی نرمی سے اس کی آنکھیں مصر ہوئی تھیںہم اس کے دامن میں اپنا سارا غبار رکھ دیں
سفر پہ یوں مصر ہوں میں کہ حوصلوں میں جان ہےجو لٹ چکا یقین تھا جو بچ گیا گمان ہے
کیوں مصر ہو کہ غلط بات کی تائید کروںمیں تو اس جرم پہ اپنا بھی طرف دار نہیں
مصر ہے عقل کہ منطق میں آئے عقدۂ جاںقدم قدم پہ مگر دل بشارتیں مانگے
کوئی راضی نہیں گواہی پرسب مصر ہیں کہ حادثہ لکھیے
اپنی روش لطف پہ کچھ وہ بھی مصر ہیںکچھ تلخئ غم ہم کو گوارا بھی بہت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books