aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muta.assir"
میں اپنے آپ سے تھوڑا بہت متأثر ہوںیہ میری ذات کو آزار ہے نہیں ہے کیا
تم سے متأثر ہیں نئے ہوں کہ پرانےاسلوب نیا ہے کہ پرانا ہے تمہارا
پرندوں سے صبا سے خوشبوؤں سےمتأثر ہوں خرابوں کا اثر ہے
سب جائیداد بانٹ کے بیٹوں کے درمیاںاپنے ہی گھر میں باپ مہاجر ہے ہو گیا
تغیرات زمانہ سے سب ہوئے متأثرہماری راہ وہی ہے کہ پیش و پس میں نہیں ہم
سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشتمکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میںکون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسےتیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
اب کے ہوا کے ساتھ ہے دامن یار منتظربانوئے شب کے ہاتھ میں رکھنا سنبھال کر دیا
نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بھول گیاکیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگےچاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے
منتظر ہیں دم رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیںپھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں
سب اپنے اپنے قرینے سے منتظر اس کےکسی کو شکر کسی کو شکایتیں کرنی
پھر مقرر کوئی سرگرم سر منبر ہےکس کے ہے قتل کا سامان ذرا دیکھ تو لو
جن کے ہم منتظر رہے ان کومل گئے اور ہم سفر شاید
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخرجو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا پھر استوار ہوگا
ہر گام پر ہے مجمع عشاق منتظرمقتل کی راہ ملتی ہے کوئے حبیب سے
اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاںشام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا
مسافر کے رستے بدلتے رہےمقدر میں چلنا تھا چلتے رہے
ہے خدا ہی پہ منحصر ہر باتاور آفت یہ ہے خدا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books