aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutasaddi"
حساب شوق کا دفتر لکھا تو جھنجھلا کرکہا میں کیا متصدی تھا جو حساب لکھا
میں ہوں خود سے متقابل متبادل متضادروح ٹھہرے مرا عنواں کبھی قالب ٹھہرے
شب گزیدہ کو ترے اس کی خبر ہی کب تھیدن جو آئے گا غم لا متناہی دے گا
بے نتیجہ ہی رہے گا یہ مسلسل ٹکراؤیا تو دنیا کے بنو یا متبادل ہو جاؤ
امید ہے کہ نباہیں گے امتحاں لے کرجو اس قدر متقاضی ہیں امتحاں کے لیے
مجھے نہ دیکھ مری بات سن کہ مجھ سے ہیںکہیں کہیں متصادم بھی کچھ عمل میرے
جو اس الجھاؤ کے خود ہیں متمنی دل سےکیا بگاڑے گی تری زلف پریشاں ان کا
ہے حسن بھی اخلاق بھی رحمت بھی کرم بھیمکی مدنی ہاشمی و مطلبی میں
ہر جا متجلی ہے وہ بے پردہ ولیکنغفلت کے مجھے پردۂ حائل نے ستایا
الفاظ نئے ڈھالے کیا کیا نئی اردو میںرائج متبادل ہیں جن کے کئی اردو میں
ہر دم متقاضی ہے یہی حسرت دیدارپھر ایک نظر جلوۂ دل دار دکھاؤ
اس جہاں کے متوازی بھی جہاں ہے کوئیجو یہاں بول نہیں پاتے وہاں بولتے ہیں
مری زمین ترے آسماں سے بہتر ہےیقیں یقیں ہے کسی بھی گماں سے بہتر ہے
خراب دید کو یوں ہی خراب رہنے دےکوئی حجاب اٹھا دے نقاب رہنے دے
آنکھوں میں اپنی اشک ندامت لئے ہوئےہم ہیں عجیب رنگ عبادت لئے ہوئے
دھیرے دھیرے آپ کا گلشن میں آنا یاد ہےچوری چوری مجھ سے وہ آنکھیں چرانا یاد ہے
اٹھئے تو کہاں جائیے جو کچھ ہے یہیں ہےباہر ترے گھر کے تو نہ دنیا ہے نہ دیں ہے
بکھری بکھری سوچوں میں کچھ گرد اڑاتے پللامتناہی سے غم کا محور بھی ہوتے ہیں
دور گھر سے کہیں اس طرح بھی جایا جائےدیر تک دھوپ کی بارش میں نہایا جائے
اس کا متبادل بھی اسی طرح کا ڈھونڈایعنی کہ خسارے پہ خسارہ ہی کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books