aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutii.a"
قدسی ہوے مطیع وہ طاعت بشر نے کیکل اختیار حق نے دیا کائنات کا
مرے جسم میں تو ہے ہر جگہ مرے ہوش میں تو مقیم ہےمیں مطیع ہوں تیرا ہی دل ربا مرے غم کی رات ہلال ہے
اللہ کے کرم سے بتوں کو کیا مطیعزیر نگیں قلمرو ہندوستاں ہوا
جو پری پیکر نظر آیا وہ ہے زر کا مطیعہر درم گویا سلیماں کا نگینہ ہو گیا
جزو حق ہیں نہیں ہم کسی کے مطیعخود پہ نازاں ہیں باطل سے ڈرتے نہیں
وہ پری رو ہوا قسمت سے مری میرا مطیعخط تقدیر خط مہر سلیماں نکلا
اک حسیں دل کش محبت ہم نے کییوں مکمل اک عبادت ہم نے کی
مجھ کو دیکھنے کی خاطر شہبازؔ کوئیسب کی جانب جھوٹا موٹا دیکھے گا
اک محبت تھی جو تھی ترتیب میںورنہ شے تھی کب کوئی ترتیب میں
مل کر دل جب بد دل ہوتے جاتے ہیںتب دن کافی مشکل ہوتے جاتے ہیں
ڈھونڈتے ہو دل فگار میں کیاہو بھی سکتا ہے اس مزار میں کیا
مجھے زبان ضرورت تھی اک صدا کے لیےکوئی نہ تھا مرے احباب میں وفا کے لیے
مجھے بلایا تو تھا زندگی نے میں نہ ملاپکارا بھی تھا تری دوستی نے میں نہ ملا
یہ دل مچل گیا تو ہمارا بنے گا کیاسورج پگھل گیا تو ہمارا بنے گا کیا
بس جھوٹی موٹی خبریں چھپتی رہتی ہیںاور بھلا ان اخباروں میں کیا رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books