aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutton"
مٹن اور دال کی قیمت برابر ہو گئی جب سےیقیں آیا کہ دونوں میں ''حرارے'' ایک جیسے ہیں
مجھے ہوٹل بھی خوش آتا ہے اور ٹھاکر دوارہ بھیتبرک ہے مرے نزدیک پرشاد اور مٹن دونوں
کل بھی ترس رہے تھے چکن اور مٹن کو ہمکیسا ستم ہے آج بھی کھانے میں دال ہے
بخت سوئے ہیں بہت جاگ کے اے دور زماںنہ ابھی نیند کے ماتوں کو جگانا ہرگز
لالۂ گل نے ہماری خاک پر ڈالا ہے شورکیا قیامت ہے موؤں کو بھی ستاتی ہے بہار
موت کی نیند کے ماتوں پہ نہ کیوں رشک آئےجاگنا ہے انہیں ہنگامۂ محشر بن کے
ننھے منوں کو کھیلنے بھی دوبوجھ ہے یہ نصاب لے جاؤ
مہرباں موت نے مرتوں کو جلا رکھا ہےورنہ جینے میں یہاں خاک مزا رکھا ہے
ایک اک مہرہ سنبھل کر رکھ بساط عدل پرآج بازی ہاتھ آئی ہے کئی ماتوں کے بعد
فلک مر مٹوں سے نہ رکھ یہ غبارمٹا بے کسوں کی نہ تربت عبث
پھول کیسے مر مٹوں کی قبر پرخاک بھی تم سے نہ ڈالی جائے گی
کھیلنے والے تو بس دس بیس شطرنجی رہےدیکھنے والوں کو شہ ماتوں پہ شہ ماتیں ملیں
زہر حسرت چشیدگان فراقہیں موؤں میں ہزار جیتے ہیں
اخترؔ ضیائی نیند کے ماتوں کے شہر میںکچھ لوگ ہوشیار ہیں تو جاگ تو سہی
مر مٹوں کا پتا کہیں نہ لگابے نشانوں کا ڈھونڈھ گھر مارا
کچھ ہاتھوں سے کچھ ماتوں سے کالک نہیں جاتیہر چند کہ بازار میں صابن بھی بہت ہے
بکتا ہوں زر مہر ہو بازار وفا میںان مولوں گراں نیں ہوں خریدار کے نزدیک
میں جانتا ہوں کہ اس کے ہونٹوں پہ کیا ہے اور اس کے دل میں کیا ہےکہ میں نے اصلی متون پڑھنے کے بعد ہی ترجمہ لیا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books