aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muzaahimat"
مزا عجب تھا محبت بھری لڑائی میںکہ چھیڑ کر اسے فوری مزاحمت چاہی
میں پچھلے دس برس سے تیرے دل میں گھر نہ کر سکاتری مزاحمت سے ویتنام یاد آ گیا
شکست کھا گئے جو جسم تھے قوی ہیکلمزاحمت کے لیے حوصلہ ضروری تھا
میں اک چراغ کہاں تک مزاحمت کرتامرے خلاف تھا کتنا بڑا ادارۂ شب
اک دیے کی مزاحمت دیکھوںیا ہواؤں کا فیصلہ لکھوں
گرا ہے کوئی جری اے فصیل شہر تباہمزاحمت کا دریدہ نشان تھامے ہوئے
مزاحمت سے نہ پہنچے گا کوئی فیض تمہیںکٹا لو گردنیں یا پھر سروں کو خم کر لو
ضعیف باغبان سے مزاحمت نہ ہو سکیگلوں سے تازگی کہاں ہوا اڑا کے لے گئی
یہ کیا ہوا کہ ہم سے کچھ مزاحمت نہ ہو سکیہمارے ہاتھ پاؤں اپنے آپ ڈھیلے پڑ گئے
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھےمیں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
غم حبیب کہاں اور کہاں غم جاناںمصاحبت ہے یقیناً برابری تو نہیں
اخلاص کا مظاہرہ کرنے جو آئے تھےاظہرؔ تمام ذہن میں کانٹے چبھو گئے
موج شمیم سنبل و ریحاں کے درمیاںوا ہے مصاحبت کا دریچا ترے لیے
مرا وجود مزاحم تھا چاروں جانب سےاسی لیے تو میں رستے سے ہٹنے والا تھا
ایک آنگن کو فقط اپنے سجانے کے لیےکتنی جھیلیں ہیں مہمات تمہیں کیا معلوم
دشمن کو تو رکھوں گا میں مستور زمانہممکن ہے کبھی اپنے مہمات بتا دوں
بجا کہ ہر کوئی اپنی ہی اہمیت چاہےمگر وہ شخص تو ہم سے مصاحبت چاہے
مسلمات سے کیوں قصد انحراف کیاعقیدے ٹوٹ پڑے ہیں مرے سوالوں پر
مجاہدات میں اپنا مقام پیدا کرخموشیوں سے بھی حسن کلام پیدا کر
مصاحبت کا کوئی سلسلہ نہیں ہے کیاکسی بھی شخص سے اب رابطہ نہیں ہے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books