aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naGma-e-ishq"
نغمۂ عشق سناتا ہوں میں اس شان کے ساتھرقص کرتا ہے زمانہ مرے وجدان کے ساتھ
نغمۂ عشق بتاں اور ذرا آہستہذکر نازک بدناں اور ذرا آہستہ
نغمہ و عشق سے ہیں سبحہ و زنار ملےایک آواز پہ دو ساز کے ہیں تار ملے
سانسوں کی جل ترنگ پر نغمۂ عشق گائے جااے مری جان آرزو تو یوں ہی مسکرائے جا
فن موسیقی سے وابستہ ہے اپنی شاعریہم غزل پڑھتے ہیں اے نغمہؔ ہنر کے ساتھ ساتھ
جنہیں ساکن قبر کہتے ہو نغمہؔوہ سب کر رہے ہیں سفر اندر اندر
دو اشک جانے کس لیے پلکوں پہ آ کر ٹک گئےالطاف کی بارش تری اکرام کا دریا ترا
کر بیٹھے ترک عشق ہم چاک گریباں سی لیانغمہؔ بھی خود حیران ہے ہم پارسا اتنے نہ تھے
سینے سے دبائے ہوئے اک درد کا نغمہؔہم شہر نگاراں سے بہت دور چلے ہیں
دل نغمہؔ ان پہ نثار ہےکبھی وہ نگاہ ملائیں تو
معلوم نہیں عشق کا حاصل ہمیں نغمہؔوہ ہم سے بچھڑ جائیں گے یا ملتے رہیں گے
نکہت حسن سے ہے عشق کے گلشن میں بہارہم نہ ہوں گے تو یہ موسم بھی بدل جائے گا
شاعری کا ساز ہے وہ ساز ہو جس ساز میںنغمۂ روح الامیں سے بانگ اسرافیل تک
اے اشکؔ زندگی میں نہ پوچھی کسی نے باتاب خاک چومتے ہیں ہمارے مزار کی
لوگ روتے بھی ہیں تربت میں لٹا کر اے اشکؔاور سینے پہ بھی اک سنگ گراں رکھتے ہیں
میں سوچتا ہوں بھلا میرے جسد خاکی سےاے اشکؔ کیا مرے تار نفس کا رشتہ تھا
توجہ سے سنو تم نغمۂ عشقہماری آرزو کچھ گا رہی ہے
دو بول دل کے ہیں جو ہر اک دل کو چھو سکیںاے اشکؔ ورنہ شعر ہیں کیا شاعری ہے کیا
کاغذ ابری پہ لکھ حال دل پر سوز عشقگرد اس کے برق کی تحریر کھینچا چاہئے
بادۂ شوق دل سے پی اے اشکؔشیشہ و جام کچھ ضرور نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books