aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naazaa.n"
جیت کے بھی وہ شرمندہ ہے ہار کے بھی ہم نازاںکم سے کم وہ دل ہی دل میں یہ مانا تو ہوگا
نازاں نہ ہو خرد پہ جو ہونا ہے ہو وہیدانش تری نہ کچھ مری دانش وری چلے
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
بے سبب ہی مری طبیعت غمسب سے نالاں ہے کیا کیا جائے
بزم ہستی اپنی آرائش پہ تو نازاں نہ ہوتو تو اک تصویر ہے محفل کی اور محفل ہوں میں
ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہےوہ یقیناً سنے گا صدائیں مری کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں
ہم اپنے راز پہ نازاں تھے شرمسار نہ تھےہر ایک سے سخن راز دار کرتے رہے
ہیں اہل خرد کس روش خاص پہ نازاںپابستگی رسم و رہ عام بہت ہے
کیا ضد ہے مرے ساتھ خدا جانے وگرنہکافی ہے تسلی کو مری ایک نظر بھی
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
جناب دل بہت نازاں نہ ہوں داغ محبت پریہ دنیا ہے یہاں یہ داغ بھی دھونا ضروری ہے
تو اپنے عرش پہ شاداں ہے سو خوشی تیریمیں اپنے فرش پہ نازاں ہوں اے نگار ازل
ہو نہ اے شمع حسن پر نازاںوہ بھی محفل میں آئے بیٹھے ہیں
آپ کی آزادیاں ہیں آپ ہی کے ہاتھ میںجس پہ قدرت بھی ہے نازاں وہ گرفتاری ہیں آپ
دل کی بربادیوں پہ نازاں ہوںفتح پا کر شکست کھائی ہے
ہم تازہ شہیدوں کو نہ آ دیکھنے نازاںدامن کی تری زہ کہیں لوہو میں نہ بھر جائے
عشوہ و غمزہ و انداز و ادا پر نازاںاپنے پندار جوانی کی پرستار آنکھیں
نازاں نہ ہو منعم کہ جہاں تیرا محل ہےہووے گی یہاں پہلے بھی تعمیر کسی کی
بہت نازاں ہے تو اے قیس پر وحشت دکھاؤں گاکتابوں میں کبھو قصہ جو مومنؔ کا نکل آیا
وہ اپنی ہی خوبی پہ رہتا ہے نازاںمرو یا جیو کوئی اس کی بلا سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books