aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nachaa"
یہ ہوس ہی ہے ہمیں جس نے نچا رکھا ہےعشق تو دور سے پہچان لیا جاتا ہے
شیخی اتنی نہ کر اے شیخ کہ رندان جہاںانگلیوں پر تجھے چاہیں تو نچا سکتے ہیں
نچا رہا ہے مجھے انگلیوں پہ عشق تراتمام عمر اسی رقص بے مثال میں رکھ
پہلے ناچا اور پھر رونے لگامیرا دل بھی جیسے کوئی مور تھا
شب فراق مرے ہم نوا تری یادیںغموں کی تال پہ ہر دم نچا رہی ہیں مجھے
چڑھ رہی ہے بہار کی باراتتتلیوں کو نچا رہے ہیں پھول
مور کے پاؤں میں جو کانٹا ہےمور کے ساتھ ساتھ ناچا ہے
مجھ کو پہلے بنایا پتلی پھرانگلیوں پر نچا گیا مجھ کو
اپنی آواز کے جادو پہ بھروسا کرتےمور جو نقش تھا دیوار پہ ناچا ہوتا
نہ چلو مجھ سے تم رقیبوں چالانگلیوں پر تمہیں نچا دوں گا
بلبلؔ کسی حسین پہ یوں دل مچل گیاناچا ہو جیسے صحن میں بندر تمام رات
اس برس ڈھ گئی ہیں دیواریںپچھلی بارش میں مور ناچا تھا
ایک دن تجھ کو دکھاؤں گا میں دن میں تارےتب تلک زندگی چاہے تو نچا لے مجھ کو
سب کو نچا رہی ہے اشارے پہ اپنے تبآئی ہمیں سمجھ کہ مداری ہے زندگی
زندگی تیرے لیے رقص کیا ہے کتنادل یہ کہتا ہے کہ اب تجھ کو نچا کر دیکھوں
باندھ لیتا جو پاؤں میں گھنگروساری دنیا کو میں نچا دیتا
مادیت کا دور ہے زاہدؔ پیسہ بس ہاتھ ہی کی میل نہیںوقت پڑ جائے تو یہی فتنہ آدمی کو نچا بھی سکتا ہے
کہاں کا ووٹ یہاں نوٹ راج ہے بھیااور اس نے خوب سبھی کو نچا کے رکھا ہے
اچھے اچھوں کو نچا دے دل بے تاب کی دھنکیسی پر سوز ہے اس ذرۂ سیماب کی دھن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books