aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nafs-e-mazmuun"
وہی ہے نفس مضموں صرف تدبیریں بدلتی ہیںحضور دوست کیا کیا اپنی تقریریں بدلتی ہیں
نفس مضموں اسی میں ہے گومضمون نفس ہے اقتباسی
داستاں غم کی سناؤں یہ ضروری تو نہیںنفس مضمون تو چہرے پہ لکھا ہوتا ہے
کس کی تعریف کریں کس کے قصیدے لکھیںنفس مضمون سے بڑھ کر ہیں حوالے اچھے
شعر تاثیر سے خالی ہوا وقت تعبیرنفس مضمون بھی تقریر بنانے میں گیا
آدمی سہتا ہے کیا کیا ذلتیںنفس مردود شقی کے واسطے
جو پیروۓ ہواۓ نفس و بندۂ ہوس ہوااسے یہ غم وہ وقت کا امام کیوں نہیں رہا
ستم ظریف زمانے نے چن لیا ہم کوگرانئ نفس و گرمئ نوا کے لئے
نفس سگ پلید کو گر اپنے ماریےمانند شیر دشت جہاں میں ڈکاریے
شدت اظہار مضموں سے ہے گھبرائی ہوئیتیری بے عنواں کہانی لب پہ شرمائی ہوئی
نفس امارہ سے نفس مطمئنہ تک کی رہآتشیں موسم زمیں پر خار اور تنہا سفر
مرغان باغ میں مرے نالے کا شور ہےہر چند میں ابھی نفس نا کشیدہ ہوں
اس نفس کافر کیش کی خصلت تجھے معلوم نہیںگر قتل کیتا نہیں اسے تجھ کو ملے دل دار کب
بے شبہ اے قلقؔ سگ دنیا ہے وہ بشرجس نے بہ دل اطاعت نفس پلید کی
اظہار مدعا ہو شفاؔ اس ادا کے ساتھدست دعا بھی واقف نفس دعا نہ ہو
ہجر کی شب فکر مضمون رخ پر نور ہےلکھ رہا ہوں میں بیاض صبح محشر کا جواب
یہ بزم دانش ہے محبؔ تصویر نفس مطمئناس بزم میں چون و چرا شاعر کی سنتا کون ہے
آپ مر جائیں گے مرتے مارتےمرنے والا نفس امارہ نہیں
غالب آتا ہے نفس دوں یا شرعدیکھنی ہے تری خدائی آج
نسیمؔ دزدیٔ مضموں نہ چھوڑیں گے شعرااگرچہ شہر کا تبدیل کوتوال ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books