aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nahv"
سب الٹ پلٹ دی ہیں صرف و نحو دیرینہزخم زخم جیتے ہیں لمحہ لمحہ سہتے ہیں
اب مزین ہے تلفظ سے عوام الناس کےشعر صرف و نحو کے چکر سے اکتایا ہوا
تیری زباں سے خستہ کوئی زار ہے کوئیپیارے یہ نحو و صرف یہ گفتار ہے کوئی
مجھ سے اک خستہ سے ناحق یہ شب و روز خلشاے جفا پیشہ یہ کیا نحو ستم کیشی ہے
درس علم عشق سے واقف نہیں مطلق فقیہنحو ہی میں محو ہے یا صرف ہی میں صرف ہے
منت معنی نہیں ہے لذت بے اختیارنحو حیرت میں ہیں سب حرف و بیاں ٹھہرے ہوئے
دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھوزندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو
پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوںبادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن
بہت آرزو تھی گلی کی تریسو یاں سے لہو میں نہا کر چلے
پیاس جس نہر سے ٹکرائی وہ بنجر نکلیجس کو پیچھے کہیں چھوڑ آئے وہ دریا ہوگا
نشو و نمائے سبزہ و گل سے بہار میںشادابیوں نے گھیر لیا ہے چمن تمام
بازو ہیں یا دو پتواریں ناؤ پہ رکھی ہیںلہریں لیتا دریا دیکھو اور مجھے دیکھو
جنوں پسند ہے دل اور تجھ تک آنے میںبدن کو ناؤ لہو کو چناب کر دے گا
بہتے بہتے کام نہ آئے لاکھ بھنور طوفانی ساگراب منجدھار میں اپنے ہاتھوں جیون ناؤ ڈبونا ہوگا
اشک رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستواس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
آخری ناؤ نہ آئی تو کہاں جاؤں گاشام سے پار اترنے کے لیے بیٹھا ہوں
موج کے مڑنے میں کتنی دیر ہےناؤ ڈالی اور دھارا اور ہے
طوفان میں ہو ناؤ تو کچھ صبر بھی آ جائےساحل پہ کھڑے ہو کے تو ڈوبا نہیں جاتا
ڈوبتی ناؤ میں سب چیخ رہے ہیں تابشؔاور مجھے فکر غزل میری مکمل ہو جائے
نظر غزال محبت نقاب جھیل اجلسرور عشق تقدس فریب امر و نہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books