aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nam-e-ashk"
نم اشک آنکھوں سے ڈھلنے لگا ہےکہ فوارہ خوں کا اچھلنے لگا ہے
خوف کب نام عشق سے ہے مجھےعشق الزام عشق سے ہے مجھے
بھول کر ہرگز نہ لیتے ہم زباں سے نام عشقگر نظر آتا ہمیں آغاز میں انجام عشق
بنام عشق غم معتبر ضروری ہےحیات کے لیے کوئی ہنر ضروری ہے
بنام عشق دل توڑا گیا ہےبنا کر پھر مجھے ڈھایا گیا ہے
بنام عشق اک احسان سا ابھی تک ہےوہ سادہ لوح ہمیں چاہتا ابھی تک ہے
دل کو بہ نام عشق سجانا پڑا ہمیںپھر اک فریب دل میں بسانا پڑا ہمیں
بہ نام عشق یہی ایک کام کرتے ہیںیہ زندگی کا سفر اس کے نام کرتے ہیں
اک جام عشق نے مجھے دیوانہ کر دیاکعبہ بھی میرے واسطے بت خانا کر دیا
فضاؔ تم الجھے رہے فکر و فلسفے میں یہاںبہ نام عشق وہاں قرعۂ ہنر نکلا
میں سوچتا ہوں بھلا میرے جسد خاکی سےاے اشکؔ کیا مرے تار نفس کا رشتہ تھا
پونچھے کون اب اشکؔ کے آنسودور ہے دامن عصمت خانم
ابھی تلک جو فدائے بنام عشق رہاجو ہوش آیا تو سود و زیاں پہ پہنچا ہے
نیند کے بین بجاتے ہی اشکؔبستر میں سانپ آ جاتا ہے
غم کی ہر اک کتاب میں تھا درج میرا نامرکھا ہوا میں ہر در و دیوار پر ملا
عالم عشق میں مجنوں بھی بڑا گاڑھا تھایار مجنوں سے بھی ہم گاڑے ہیں پر رونے میں
اے اشکؔ زندگی میں نہ پوچھی کسی نے باتاب خاک چومتے ہیں ہمارے مزار کی
اشکؔ اپنے سینۂ پر خوں میں سیل اشک بھیروک رکھتا ہوں جگر کے خون کی تحلیل تک
بادۂ شوق دل سے پی اے اشکؔشیشہ و جام کچھ ضرور نہیں
کر کے ہے ہے اے نم اشک تو رووے مجھ کوآج اگر سیل میں خوں کے نہ ڈبووے مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books