aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "narm-guftaarii"
تواضع خلق و ہمدردی مروت نرم گفتارییہی باتیں ہیں جو انساں بنا دیتی ہیں انساں کو
نرم لفظوں سے اترتی ہے جو شبنم دل میںتیرے لہجے تری گفتار سے وابستہ ہے
ہم سے پوچھے کوئی چاہت کا سزا ہو جانانرم گفتار کا پتھر کا خدا ہو جانا
جویان تازہ کاریٔ گفتار کچھ کہوتم بھی ہوئے ہو کاشف اسرار کچھ کہو
چشم و دل صاحب گفتار ہوئے جاتے ہیںراستے عقل کو دشوار ہوئے جاتے ہیں
خامشی کے بطن سے یہ گفتنی پیدا ہوئیمیں بظاہر چپ ہوا اور شاعری پیدا ہوئی
خموشی کو کبھی گفتار کرناغم و آلام کو دستار کرنا
اپنے ہی لہو سے کہیں مسمار نہ ہونادنیا کی محبت میں گرفتار نہ ہونا
شوخئ گفتار میں کہہ جاتے ہیں وہ کچھ سے کچھدوستی ان کی نظر میں ہے دل آزاری کا نام
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
بہر صورت ہیں ہم شیرینئ گفتار کے صدقےترے اقرار کے صدقے ترے انکار کے صدقے
تمہارے نام سے مہکے ہیں سب گلزار روح منتمہاری یاد سے روشن ہیں سب اشعار روح من
زینؔ گفتار و تصنع سے کدھر ہوتا ہےدل چرانے کا بھی اک خاص ہنر ہوتا ہے
بار بار آتا رہا ہے تیرا نامآئنہ ہوتی ہوئی گفتار میں
ماتھے پہ شکن لا نہ ان آنکھوں میں غضب لکھاے دوست خفا کیوں ہے مجھے اس کا سبب لکھ
اک نگاہ دلبری میری طرفزندگی آ جائے گی میری طرف
حسن لاچار کی باتیں کریں کیاعشق بیمار کی باتیں کریں کیا
کہاں تھی طاقت گفتار جو آہ و فغاں کرتےجو دم کچھ دم ٹھہر جاتا تو تم کو نذر جاں کرتے
غزل کے حسن کا احساس اس کو کیا جاویدؔخلوص نرمئ گفتار کو جو پا نہ سکے
جب طلسم قفل ابجد کھل گیاحاصل گفتار سرمد کھل گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books