aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naseem hijazi"
اتنا دل نعیمؔ کو ویراں نہ کر حجازروئے گی موج گنگ جو اس تک خبر گئی
ملنے میں مجھ کو آپ سے کیا اجتناب تھاپر کیا کریں کہ شہر کا موسم خراب تھا
اگر اے نسیم سحر ترا ہو گزر دیار حجاز میںمری چشم تر کا سلام کہنا حضور بندہ نواز میں
تم ہمیں کاش مل گئے ہوتےپھول خوشیوں کے کھل گئے ہوتے
سکون دل کسی رنگیں ادا نے لوٹ لیاستم ہے اپنے چمن کو خزاں نے لوٹ لیا
میں حجاب گماں تو حجاب یقیںلکھ مری روح پر اضطراب یقیں
پہنچ کے ہم سر منزل جنہیں بھلا نہ سکےوہ ہم سفر تھے جو کچھ دور ساتھ آ نہ سکے
یہ کیا کہا کہ جمال ان کا بے حجاب نہ تھایہ ماہتاب نہیں تھا یہ آفتاب نہ تھا
کبھی زمیں تو کبھی آسماں سے گزری ہےدعا جو ہو کے ترے آستاں سے گزری ہے
آئی بہار دور ہو ساقی شراب کادریا بہا دے بزم میں اشک کباب کا
اس کمسنی میں دیکھیے عالم شباب کاجیسے چمن میں پھول کھلا ہو گلاب کا
دکھائے معجزے گر وہ بت عیار چٹکی میںتو بولے طائر رنگ حنا ہر بار چٹکی میں
نشاط مے ہے کہ جام شراب ہے کیا ہےوہ خواب حسن ہے یا حسن خواب ہے کیا ہے
عروس لالہ مناسب نہیں ہے مجھ سے حجابکہ میں نسیم سحر کے سوا کچھ اور نہیں
کلی کو کر ہی دیا بے حجاب اے خاورؔنسیم صبح کی بے رہ روی کو کیا کہئے
راتیں وہ دل فریب بہاریں وہ خواب کیپیری میں یاد آئی ہیں باتیں شباب کی
آنکھ دکھلانے لگا ہے وہ فسوں ساز مجھےکہیں اب خاک نہ چھنوائے یہ انداز مجھے
پچھلے کو اٹھ کھڑا نہ ہو درد جگر کہیںپہنچے نہ اڑتے اڑتے کہیں سے خبر کہیں
حجاب حسن میں یا حسن بے حجاب میں ہےیہ روشنی کا سفر عکس ماہتاب میں ہے
تنہا ترا خدا نہیں اے آشنائے رازتیرا بھی کارساز ہے میرا بھی کارساز
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books