aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nashe"
اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کربے پیے بھی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں
نشے میں چور ہوں میں بھی تمہیں بھی ہوش نہیںبڑا مزہ ہو اگر تھوڑی دور ساتھ چلو
تھیں بنات النعش گردوں دن کو پردے میں نہاںشب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گئیں
یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوںاب دو تو جام خالی ہی دو میں نشے میں ہوں
جو اک نسل فرومایہ کو پہنچےوہ سرمایہ اکٹھا کیوں کریں ہم
ٹھکراؤ اب کہ پیار کرو میں نشے میں ہوںجو چاہو میرے یار کرو میں نشے میں ہوں
مجھے نشے میں بہکتے کبھی نہیں دیکھاوہ جانتا ہے میں کتنی شراب پیتا ہوں
نہیں ایسا بھی کہ اک عمر کی قربت کے نشےایک دو روز کی رنجش سے ٹھکانے لگ جائیں
بھری ہو جیب تو انساں نشے میں چور رہتا ہےذرا سی تنگ دستی سب نزاکت چھین لیتی ہے
کسی کا زلف کو لہرا کے چلنا اف توبہشراب ناب ازل کے نشے میں مست پری
نشے سے کم تو نہیں یاد یار کا عالمکہ لے اڑا ہے کوئی دوش پر ہوا کے مجھے
جو قربتوں کے نشے تھے وہ اب اترنے لگےہوا چلی ہے تو جھونکے اداس کرنے لگے
سرابوں سے مجھے سیراب کر دےنشے میں تشنگی کے چور ہو جاؤں
تاروں سے میرا جام بھرو میں نشے میں ہوںاے ساکنان خلد سنو میں نشے میں ہوں
کل اک ملنگ کو کوڑے کے ڈھیر پر لا کرنشے نے توڑ دیا جوڑتے ہوئے سگریٹ
ثواب و طاعت و تقویٰ فضیلت و القابپڑے ہوئے تھے کہیں میں نشے سے مل رہا تھا
پھر کیا عجب کہ لوگ بنا لیں کہانیاںکچھ میں نشے میں چور تھا کچھ تو پیے ہوئے
نشے کی آگ میں دیکھا گلاب یعنی توبدن کے جام میں دیسی شراب یعنی تو
ماحول سازگار کرو میں نشے میں ہوںذکر نگاہ یار کرو میں نشے میں ہوں
وہ اٹھا شور ماتم آخری دیدار میت پراب اٹھا چاہتی ہے نعش فانیؔ دیکھتے جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books