aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naujavaan"
تیرا خیال خواب خواب خلوت جاں کی آب و تابجسم جمیل و نوجواں شام بخیر شب بخیر
حسرت برس رہی ہے ہمارے مزار پرکہتے ہیں سب یہ قبر کسی نوجواں کی ہے
پیرانہ سر بھی شوق کی ہمت بلند ہےخواہان کام جاں ہیں جو اس نوجواں سے ہم
تیرے خنجر سے بھی تو اے قاتلنوک کی نوجوان لیتے ہیں
دیکھ اے نوجوان میں تجھ پراپنی چاہت تمام کرنے لگا
خاک میں دل کو ملایا جلوۂ رفتار سےکیوں نہ ہو اے نوجواں اک شان رعنائی تو ہے
کسی زخم تازہ کی چاہ میں کہیں بھول بیٹھوں نہ راہ میںکسی نوجواں کی نگاہ نے جو پیام وقت سحر دیا
داستانوں میں ملے تھے داستاں رہ جائیں گےعمر بوڑھی ہو تو ہو ہم نوجواں رہ جائیں گے
بہت زال دنیا نے دیں بازیاںمیں وہ نوجواں ہوں جو ہارا نہیں
نوجواں لوگ پجامے کو برا کہتے ہیںپینٹ پھٹ جائے تو قسمت کا لکھا کہتے ہیں
بے وقت آئے دیر میں کیا شورشیں کریںہم پیر و پیر میکدہ بھی نوجواں نہیں
کھول کر دیوان میرا دیکھ قدرت مدعیگرچہ ہوں میں نوجواں پر شاعروں کا پیر ہوں
ساقی کی اک نگاہ سے کایا پلٹ گئیزاہد جو میکدے میں ملے نوجواں ملے
بچئے اغیار کی نظر نہ لگےچشم بد دور نوجواں ہو تم
محبت کے ہاتھوں ہوئے ظلم کیا کیاگئے جان سے نوجواں کیسے کیسے
آپ کی یہ اکڑ ارے توبہکب کسی نوجوان میں آئی
بے وقت آئے دیر میں کیا شورشیں کریںہم پیرو پیر میکدہ بھی نوجواں نہیں
جدھر بھی جاتی ہوں چہرے ہیں جھریوں والےکہیں سے آتی نہیں نوجوان کی خوشبو
مجھ کو دیکھا تو غیر سے یہ کہاعمر اس نوجوان کی کم ہے
دعا ہے خیر ہو اس گھر کی جس میں رو رو کرکوئی بزرگ کسی نوجواں سے لڑتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books