aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naved-e-shaadmaanii"
نویدؔ صبح کا حاصل ہے سورجاجالا ہوگا تاروں کو مٹا کر
کوئی نوید صبح تو آئے گی اے نویدؔدم توڑنے لگے ہیں ستم کے اندھیرے آ
ہم کنارے آ لگے تھک کر نویدؔاور دریا عمر بھر چلتا رہا
مبتلا کار شب و روز میں ہے شہر نویدؔاور اسی شہر میں گم ہے کوئی کام اپنا بھی
کیا جانے نویدؔ اور ہی کر جائیں اجالاقرطاس فروزاں پہ تری کور سی آنکھیں
سیارگاں تو اپنی روش پر تھے گامزنلیکن نویدؔ تو کہاں چکر میں آ گیا
کسی کی آنکھ نے خواب تحیر تان رکھا ہےنویدؔ اس دام یکتائی میں پھنسنا رہ گیا باقی
ذائقہ جا سکا نہ منہ سے نویدؔدعوت شوخ و شنگ اڑائی تھی
جھکنے لگی ہے قوس قزح صبح دم نویدؔیہ ٹوکری گلاب کی سر پر لوں اور گاؤں
یہ کون چھوڑ گیا ہے مقام اصل نویدؔیہ کس کی باس دفینے کے بیچ کھلتی ہے
نویدؔ کر تو دیا شہر آئنہ پامالاب اندرونی صف دار و گیر کھینچتا ہوں
آ جائے گا نویدؔ وہ اک روز راہ پراچھا ہے اپنی راہ سے بھٹکا ہوا تو ہے
نویدؔ طائر لاہوتی کا جنوں تو نہیںجو ڈال ڈال پہ پھل ڈالنے پہ رہتا ہے
شہر موجود دھواں ہے مرے بجھنے سے نویدؔشہر نابود میں رہتا ہے اجالا میرا
غمزہ ہائے پس نظارہ نویدؔہم کو راہ سفر دکھاتے ہیں
اے نویدؔ وقت کے گھاؤ سے یہ محبتوں کے الاؤ سےجہاں زخم تجھ کو ملے نیا وہاں مسکرا اسے بھول جا
نویدؔ اس سے مرا ربط لفظ و معنی کایہ رابطہ نہ رہے گر تو مر نہ جاؤں میں
الہام نظم کرتے رہے ہیں نویدؔ ہمشاعر تھے اہل زر تو نہ تھے مسترد ہوئے
محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے نویدؔدید رسول پاک تو ہوگی خدا کے ساتھ
وطن کے غم سے دل میں ہو کسک اور خون آنکھوں میںہمارے حق میں کیا کم یہ نوید شادمانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books