aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nawab jafar ali khan asar"
یوں اچانک کسی کی یاد آئیدل میں بجنے لگی ہے شہنائی
کچھ کہو کس کو صدا دی جائےجانے والے کو دعا دی جائے
کچھ داغ محبت کے چھپانے کے لئے ہیںکچھ زخم ہیں جو سب کو دکھانے کے لئے ہیں
زندگی کیا ہے معما ہے کہ افسانہ ہےہر طرف جلوہ بداماں رخ جانانہ ہے
دل حزیں ہے ترے غم میں بے قرار بہتیہ چشم غم ہے شب و روز اشک بار بہت
نہ جانے کیوں یہ جہاں در بدر ہے کیا کہئےرفاقتوں کا سفر مختصر ہے کیا کہئے
اے کاش نہ ہوتا یہ اثر آہ رسا میںاک برہمی آتی ہے نظر زلف دوتا میں
افشاں چمک کے زلف دوتا ہی میں رہ گئیکچھ روشنی سی ہو کے سیاہی میں رہ گئی
تیری نگاہ ناز جو ناوک اثر نہ ہوتکلیف چارہ سازئ زخم جگر نہ ہو
انوکھا کچھ کہاں ایسا ہوا ہےتماشا سب مرا دیکھا ہوا ہے
عارض میں تمہارے کیا صفا ہےمنہ آئنہ اپنا دیکھتا ہے
صاف باتوں سے ہو گیا معلومہوتے ہو مطلب آشنا معلوم
یہ باریک ان کی کمر ہو گئیکہ نظروں میں تار نظر ہو گئی
یگانہ ان کا بیگانہ ہے بیگانہ یگانہ ہےخدائی سے نرالا ان بتوں کا کارخانہ ہے
ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کابس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا
ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کابس اک نگاہ پہ ٹھیرا ہے فیصلہ دل کا
تاثیر جذب مستوں کی ہر ہر غزل میں ہےاعجاز بڑ میں ہے تو کرامت زٹل میں ہے
بے زبانوں کو بھی گویائی سکھانا چاہئےکلمہ انگشت شہادت کو پڑھانا چاہئے
دفتر جو گلوں کے وہ صنم کھول رہا ہےاغیار تو کیا دل بھی ادھر بول رہا ہے
جفائیں ہیں ان کی مرا ضبط غم ہےمحبت کا ان کی بھی کیسا کرم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books