aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ne.amat-e-sharaab"
شباب آ گیا اس پر شباب سے پہلےدکھائی دی مجھے تعبیر خواب سے پہلے
آؤ ہم میں ڈھل جاؤ عمر بھر کے پیاسے ہیںتم شراب ہو یارو ہم ایاغ ہیں یارو
فضاؔ ہمیں تو ہے کافی یہی خمار وجودہے بے شراب بھی حاصل نشہ بہت گہرا
شرر ہائے غم ہستی کو ساقیبجھا بھی دے شراب ارغواں سے
بس ایک گھونٹ بنا دے گا عارف و سالکتم اپنا جام اٹھاؤ شراب میں دوں گا
شراب پی چکے بے چارہ کو اجازت دوکھڑا ہے دیر سے رخصت کو اے نگار لحاظ
واعظ شراب و حور کی الفت میں غرق ہےہے سر سے پاؤں تک یہ ستمگر تمام حرص
بہت پیر مغاں ذی حوصلہ ہےشراب ناب کے ساغر لٹے ہیں
آنکھ دھرتی کی سرخ ہونے لگینور انجم شراب ہو جیسے
بیٹھے ہیں تشنہ کام سر رہ گزر تمامساقی تری شراب کا ارماں کئے ہوئے
مست جام شراب خاک ہوتےغرق جام شراب ہونا تھا
غرق جام شراب ہو کے شکیلؔشغل جام و شراب کون کرے
ہے مری زندگی کا راز یہیغرق ہر موجۂ شراب ہوں میں
خدا کرے کہ مرے بعد تا ابد مجھ سااسیر ذائقہ و لذت شراب نہ ہو
یہ ہے وہ نعمت نایاب جو ہے جان حیاتلٹا چکے جو متاع شباب کیا کرتے
محو ذکر شراب ہیں زاہدکر رہے ہیں ثواب کی باتیں
گرچہ معجون کھا چکے لیکندور جام شراب باقی ہے
متصل طفلی سے آغاز شبابخواب کے آغوش میں بیداریاں
شکریہ اے گردش جام شرابمیں بھری محفل میں تنہا ہو گیا
تیری آنکھیں تو خود نشیلی ہیںذکر جام و شراب رہنے دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books