aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nihatte"
گھر سے نکلے ہو نہتے وقت قتلیہ بھی بہر قتل عاشق گھات ہے
نہتے آدمی پہ بڑھ کے خنجر تان لیتی ہےمحبت میں نہ پڑ جانا محبت جان لیتی ہے
تنہا نہتے لڑتے رہے زندگی کی جنگلشکر تھا ساتھ اور نہ تیر و کمان تھے
کوئی نہ ڈالے نگاہ غلط کہ میں اپنےنہتے ہاتھوں کو تلوار کرنے والی ہوں
شجر یہ چار سو باد خزاں کے مارے ہوئےسپاہی جیسے نہتے عدو سے ہارے ہوئے
یوں تو کہنے کو مرے خون کے پیاسے ہیں سبھیسر قلم کون کرے گا کہ نہتے ہیں سبھی
عجیب چیز انا کا خمار بھی ہے کمالؔنہتے ہو کے بھی میداں میں اڑ گئے ہیں لوگ
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
شکن زلف عنبریں کیوں ہےنگہ چشم سرمہ سا کیا ہے
نگھرے کیا ہوئے کہ لوگوں پراپنا سایہ بھی اب تو بھاری ہے
بار بار اٹھنا اسی جانب نگاہ شوق کااور ترا غرفے سے وہ آنکھیں لڑانا یاد ہے
اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھاتم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والاوہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیاہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا
نیت شوق بھر نہ جائے کہیںتو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
نگہ یار کو اب کیوں ہے تغافل اے دلوہ ترے حال سے غافل کبھی ایسی تو نہ تھی
تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے ترا آئنہ ہے وہ آئنہکہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئنہ ساز میں
عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنااے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے
اجالوں کی پریاں نہانے لگیںندی گنگنائی خیالات کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books