aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "niich"
اس اونچ نیچ پر تو ٹھہرتے نہیں تھے پاؤںکس دست شوق نے اسے دنیا بنا دیا
رشتوں کی اونچ نیچ سے واقف نہ تھا حنیفؔمیرے عزیز مجھ سے بہت بد گمان تھے
واعظ کو اونچ نیچ محبت کی کیا پتایہ مسئلے نہیں علمائے کرام کے
حالانکہ اونچ نیچ سے واقف نہیں مگرہم کر رہے غرور ہیں اردو زبان پر
اس سادہ دل کو کیا خبر اس اونچ نیچ کیانجمؔ کے پاس جا کے بنے کیا بڑا کوئی
ارض و سما ہے وقف نگاہ امید و یاسدنیا کی اونچ نیچ ہماری نظر میں ہے
تمہی ہو جو لائے ہو مجھ کو یہاں تکنہ تم نیچ ہوتے نہ میں پست ہوتا
یہ اونچ نیچ ذات پات چھوت چھات بھید بھاؤترے لئے حلال ہے مرے لئے حرام ہے
رستے کی اونچ نیچ سے واقف تو ہوں امیںؔٹھوکر قدم قدم پہ مگر کھا رہا ہوں میں
راہوں کے اونچ نیچ ذرا دیکھ بھال کےہاں رہرو مراد قدم رکھ سنبھال کے
مشینی دور میں ہم لوگ سانس لیتے ہیںیہ اونچ نیچ بھی شہروں کے واقعات سے ہے
میرے علاوہ کون ہے کچھ تو بتائیےجو شخص اونچ نیچ کی دیوار لے گیا
جذبات گرچہ شعر کے قالب میں ڈھل گئےلفظوں کے اونچ نیچ برابر نہ کر سکے
کچھ بھی نہیں یہ اونچ نیچ دامن اعتبار کھینچعزت آدمی کو تول قیمت آدمی نہ دیکھ
خدا کا شکر ہے سب اونچ نیچ ختم ہوئیزمیں کے نیچے تو نام و نمود کچھ بھی نہیں
دنیا کی اونچ نیچ میں کچھ کچھ سنبھل گئےاب حوصلے نئے ہیں دل بے قرار میں
یہ آدمی آدمی کے بیچ اونچ نیچ یارببنا ہے یہ تفرقہ تماشا جہانیوں کا
سنبھل سنبھل کے اٹھاتے ہوئے قدم دونوںہر اونچ نیچ سے گزرے ہیں ساتھ ہم دونوں
یہ اونچ نیچ کی فطرت مجھے مٹانی ہےاب آسماں کے برابر زمین لانی ہے
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکرکاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books