aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nik.hat-e-zulf"
نکہت زلف سے نیندوں کو بسا دے آ کرمیری جاگی ہوئی راتوں کو سلا دے آ کر
کبھی جو نکہت زلف نگار آئی ہےفضائے مردۂ دل میں بہار آئی ہے
نکہت زلف کو ہم رشتۂ جاں کہتا ہوںہوش آتا ہے تو خواب گزراں کہتا ہوں
گل و نسریں کے تصور سے مری سانسوں میںنکہت زلف مسیحا نفساں باقی ہے
نکہت زلف جب سے آئی ہےنہیں ملتا ہمیں دماغ اپنا
نکہت گل کی کیا توقع ہوجب کلی کوئی کھل نہیں پاتی
فیض معشوق عاشقوں کو کیانکہت زلف ہے صبا کے لئے
نکہت زلف سے مسرور ہوا خوب ہواسانپ کے زہر سے مخمور ہوا خوب ہوا
یوں غم دل کی زباں مہکی ہےنکہت زلف دوتا ہو جیسے
سنگھا کر نکہت زلف معمبراڑا کر لے گئی باد صبا دل
کوئی پہلو میں ابھی سو کے اٹھا ہے شایدنکہت زلف نے سانسوں کو چھوا ہے شاید
راستے میں بکھر گئی نکہتؔبس وہ سوکھے گلاب آئے تھے
نہیں ہے فکر کوئی باغبان کو نکہتؔبہار آئی نہ آئی کلی کھلی نہ کھلی
زیب تن اس کے ہوئی یہ ہے قبا کی خوبینکہت زلف کا لانا ہے صبا کی خوبی
سب جہاں ہاتھ پسارے ہوئے آئے نکہتؔایسے بازار میں میں اپنی انا لے کے چلی
یہ فخر کم تو نہیں کوئے یار میں نکہتؔنہ شرمسار گئے تھے نہ شرمسار آئے
عجب فضائیں ہیں نکہتؔ کھلا نہ کچھ ہم پریہ اپنا گھر ہے کہ میدان کارزار میں ہیں
زلف ماضی کو پھر سیاہ کریںعشق میں آؤ جاں تباہ کریں
لو چراغوں کی نکہتؔ ذرا کم کرواک نئی روشنی آ رہی ہے یہاں
جب زمیں سے سمندر کی مٹی ملینام نکہتؔ کے پودے کو میں بو سکی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books