aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nochne"
رہا ریاضؔ اندھیروں میں نوحہ کرنے کووہ آنکھیں نوچنے والا زبان چھوڑ گیا
اب چمن کی رکھوالی مشغلہ ہے بچوں کاپھول جب نہیں پائے نوچنے لگے پتے
ہر ایک شخص ہے جب گوشت نوچنے والابچے گا کون یہاں نیک نام ہونے تک
جلد ہی اس کو نوچنے والے مل کر جشن منائیں گےتازہ تازہ پھول کھلا ہے گدلے گدلے پانی میں
لوگ پر نوچنے لگے اس کےیعنی سرخاب جا رہا ہے میاں
جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھیپا بجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکرکاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
نوچ پھینکے لبوں سے میں نے سوالطاقت شوخئ جواب نہیں
ستارے نوچ کر لے جاؤں گامیں خالی ہاتھ گھر جانے کا نئیں
بے اختیار ہو کے جو میں پاؤں پر گراٹھوڑی کے نیچے اس نے دھرا مسکرا کے ہاتھ
ہم کو نیچے اتار لیں گے لوگعشق لٹکا رہے گا پنکھے سے
چھال پیڑوں کی سخت ہے لیکننیچے ناخن کے ماس ہوتا ہے
رقص صبا کے جشن میں ہم تم بھی ناچتےاے کاش تم بھی آ گئے ہوتے صبا کے ساتھ
میں چاہتا ہوں مری آنکھیں نوچ لی جائیںترا خیال کسی طور پائمال نہ ہو
نوحے فصیل ضبط سے اونچے نہ ہو سکےکھل کر دیار سنگ میں رویا نہ تو نہ میں
سرمئی آنکھوں کے نیچے پھول سے کھلنے لگےکہتے کہتے کچھ کسی کا سوچنا اچھا لگا
اوپر سے اتر کے تازہ دم تھانیچے سے اتر کے تھک گیا ہوں
جس کے سائے میں تجھے پہلے پہل دیکھا تھامیں اسی پیڑ کے نیچے تری بیعت کروں گا
یہ میرا جوش محبت فقط عبارت ہےتمہاری چمپئی رانوں کو نوچ کھانے سے
نوچ کر شاخوں کے تن سے خشک پتوں کا لباسزرد موسم بانجھ رت کو بے لباسی دے گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books