aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "numaa.iyaa.n"
مٹ جائیں ایک آن میں کثرت نمائیاںہم آئنے کے سامنے جب آ کے ہو کریں
ہمیشہ مائل آئینہ ہی تجھے پایاجو دیکھیں ہم نے یہی خود نمائیاں دیکھیں
چلو کہ خود ہی کریں رو نمائیاں اپنیسروں پہ لے کے چلیں کج کلاہیاں اپنی
ہوا چلی تو ہرے پتے سوکھ کر ٹوٹےجو صبح آئی تو ہیرا نمائیاں بھی گئیں
اللہ جنون عشق کی معجز نمائیاںایماں کو کفر کفر کو ایماں بنا دیا
آئینہ روبرو رکھ اور اپنی سج بناناکیا خود پسندیاں ہیں کیا خود نمائیاں ہیں
ہے رعونت کا آئینہ ششدراف تری خود نمائیاں توبہ
حسن کی خود نمائیاں توبہمدتوں ہم بھی خود پسند رہے
فتادگی میں جو عزت ہے سرکشی میں کہاںکہ نقش پا کی یہاں رہنمائیاں دیکھیں
ذات بشر ہزار گروہوں میں بٹ گئیگمراہ اور کر گئیں کچھ رہنمائیاں
حاصل جنہیں عمل کی ہیں معجز نمائیاںدیکھے ہیں وہ بھی لوگ دعاؤں کے شہر میں
بھلا کسے آسمان گردش تلاشتی ہےکہاں ہیں وہ خوش نمائیاں پر بہار چہرے
میں جانتا ہوں کس کی ہیں جلوه نمائياںمیری نظر سے شیخ جہان بہار دیکھ
حنائی دست کی معجز نمائیاں مت پوچھتمام عمر گزاری ہے شرمساری میں
روپوش ہو سکیں گی کہاں خود نمائیاںآئینہ رو جمال دکھانے بھی آئے گا
خدا کے واسطے لہجے کو شبنمی کر دولگاتی آگ ہیں شعلہ نوائیاں کیا کیا
سنور کچھ اور کہ جلوه نمائياں تیرینگاہ شوق کے شایاں ابھی نہیں اے دل
اے امید اے امید نو میداںمجھ سے میت تری اٹھی ہی نہیں
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیںخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاںتہمتیں بد نامیاں رسوائیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books