aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nusrat-fateh-ali-khan"
چہروں پہ اب نقاب کہیں ہے کہیں نہیںشرم و حیا حجاب کہیں ہے کہیں نہیں
راستہ میں اک نیا منظر نظر آیا تو کیاساتھ چلنے اپنے کوئی ہم سفر آیا تو کیا
زندگی فرط حادثات سے ہےموت آسائش حیات سے ہے
ادا نہ دیکھی کوئی ان کی بے رخی کی طرحوہ ہم سے ملنے بھی آئے تو اجنبی کی طرح
عشق جنوں نواز کو سرشار دیکھناہر درد کو ہے لذت آزار دیکھنا
ہم فقیروں کو اسی خاک سے نسبت ہے بہتہم نہ بیٹھیں گے ترے تخت سلیمانی پر
حفظ گل کے لئے رکھتے جو نگہباں کچھ اورہو گیا پھولوں سے محروم گلستاں کچھ اور
وحشت ہے بہت خون میں نصرتؔ اسی ڈر سےصحرا کی طرف جا کے ٹہلنے کی نہیں ہوں
میں اسی خاک پہ بیٹھا ہوں بڑے شوق کے ساتھکوئی نسبت نہیں اب تک مجھے سلطانی سے
کھائے بیٹھا ہے زمانے سے تعلق کا فریبتو علیؔ اتنا تو نادان نہیں تھا پہلے
اسے بس اپنے لوگوں سے کچھ ایسی خاص نسبت ہےکہ غیروں سے کبھی ہم نے اسے ملتے نہیں دیکھا
حقارت سے نہ دیکھو دل کو جام جم بھی کہتے ہیںاسی خاک تپاں کو فاتح عالم بھی کہتے ہیں
بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماںیاد آتی ہے! چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماں
ایسی نفرت کہاں سے لاتے ہواتنی ظلمت کہاں سے لاتے ہو
جب لکھا ہم نے خط اشکوں سے ہوا تر کاغذیوں ہی ہر روز تلف ہوتے ہیں اکثر کاغذ
نہ کبھی کوئی خط آیا نہ پیام یار آیامگر اک جواب الٹا کہ ہزار بار آیا
فریب دینے سے اچھا تھا کھا لیا ہوتاضمیر کم سے کم اپنا بچا لیا ہوتا
رہ نوردی کا سبق کام اس کے آخر آ گیاپھر پلٹ کے دشت میں ٹوٹا مسافر آ گیا
بزم نشاط خاص میں ان کا وقار زینؔاک راز تھا گھڑی میں ہوا آشکار زین
یہ کون ہے جو سخن در سخن مہکتا ہےیہ شعر گوئی میں ندرت کہاں سے آتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books