aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ohda-baraa"
منصب عشق سے کچھ عہدہ برا میں ہی ہواتیرے کوچے میں سر افراز وفا میں ہی ہوا
میرا سر ہے اس زخم لطف سے جھکا ہوااس کا دل بھی غم سے میرے عہدہ برا کیسے ہو
گلشن دہر کی فضا اب نہیں سوگوار کیادور خزاں سے ہو گئی عہدہ برا بہار کیا
کہانیوں کی فضا بھی اسے تھی راس اخترؔحقیقتوں سے بھی عہدہ بر آ ہوا تھا بہت
الاماں دیکھ کے دلبر کو ملک کہتے ہیںآہ پھر عہدہ برا اس سے بشر کیوں کر ہو
نہ ہوا راہ محبت میں کوئی عہدہ براجو سبک دوش ہوا وہ بھی گراں بار چلا
عہدہ بر آ جو ہونا تھا عہد وفا سے آجہم کیا سبک سرا نہ ملے ہیں قضا سے آج
زیب دیتی نہیں نسریںؔ کو یہ دنیا داریکس طرح عہدہ برا ہووے ذہانت نازک
حسن کے حق سے کوئی عہدہ بر آ کیا ہوگاعشق کا حق بھی ادا ہم سے کہاں ہوتا ہے
کھول دو عقدۂ کونین بقاؔ کے پل میںیا علیؑ تم کو یہ آساں ہے اسے مشکل ہے
وہ سیر کو جو آئے تو صدقہ میں ان کو برقؔہر ایک گل نے طائر نکہت اڑا دیا
خدا عطا کرے عہدہ بڑا غریب کو اوربدل سکے نہ وہ خو نوکروں میں بیٹھنے کی
آندھی میں برگ گل کی زباں سے ادا ہواوہ راز جو کسی سے ابھی تک کہا نہ تھا
کدھر سے سنگ چلا تھا اداؔ کہاں پہنچاجو ایک ٹھیس سے ٹوٹیں انہیں بہا نہ ملے
آندھی میں برگ گل کی زباں سے اداؔ ہواوہ راز جو کسی سے ابھی تک کہا نہ تھا
سب سے بڑا فریب ہے خود زندگی اداؔاس حیلہ جو کے ساتھ ہیں ہم بھی بہانہ ساز
یاں التماس شوق وہاں احتراز نازمشکل ہوئی تھی عہدہ برائی تمام شب
اس نازنیں سے بار ہے جس پر نگاہ مہربار وفا عہد اٹھایا نہ جائے گا
رنگ ہوا سے یوں ٹپکے ہے جیسے شراب چواتے ہیںآگے ہو مے خانے کے نکلو عہد بادہ گساراں ہے
نہ نشاں ہے ساقی و جام کا نہ وہ بادہ ہائے چمن ادانہ مغنیہ رہی محو ساز نہ ساز مست فغاں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books